مردانہ طاقت جی اٹھے ، تین دانے اس طرح کھاؤ

آج آپ کی خدمت میں ایک کمال کی چیز پیش کرنے جارہے ہیں۔ اگر آپ ایک دودھ گلاس میں دو چیزیں استعمال کریں۔ آپ یقین نہیں کرسکتے کہ اس نسخے سے آپ کی زندگی کی بہاریں لوٹ آئیں گی۔اور آپ ہمیشہ اپنی بیوی کے ساتھ خوش رہیں گے۔اور آپ کی ازدواجی زندگی بہت پُر مسُرت ہوگی۔ آپ دنیا کی کوئی بھی چیز طاقت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اس کو آپ بھول جائیں گے۔ اور آپ کہیں گے

کہ اگر میں اس کو روز استعمال کروں۔ اس نسخہ کو استعمال کرنے سے آپ کے اندر بے پناہ طاقت آ جائے گی اور کمزوری ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائے گی۔ یہ خاص طور پر سردیوں کے لئے ہے کیونکہ سردیوں میں مردوں میں مردانہ ہارمونز بہت کم ہوتے ہیں۔اس سے وہ سارا مردانہ نظام ٹھیک ہو جائے گا۔اس رمیڈی کو تیار کرنے کےلیے ، آپ کو سب سے پہلے تازہ گائے کا دودھ چاہیے ۔ یہ بات یاد رکھیں۔ کہ اگر اس کو تازہ ابال لیں اور ابالنے کے بعد اس میں سے ایک گلاس نکال لیں۔ اور اس کو کسی جو سر وغیر ہ میں ڈال لیں۔ اس کے بعد دو عدد کھجوریں لینی ہیں۔ یہ جو کالی کھجور ہوتی ہے اس کو استعمال کریں۔ یہ نرم ہوتی ہے اس میں طاقت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ باہر سے منگوائی جاتی ہے۔ اور ایرانی کھجو ر ہوتی ہے۔ عرب کی کھجور ہوتی ہے ۔ ان میں بہت زیادہ طاقت پائی جاتی ہے۔ جو براؤن

رنگ کی کھجوریں ہوتی ہیں ۔ وہ پاکستانی ہوتی ہیں۔ اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی جتنی باہر کے کھجو ر میں طاقت ہوتی ہے۔ آپ نے دو کھجور یں ڈال کر اس کو اچھے سے شیک کرنا ہے۔ اور اس کو جو س تیا ر کر لیں۔ اور جب جو س تیا ر ہوجائے تو صبح اس کو خالی پیٹ پی سکتے ہیں تو پی لیں۔ نہیں تو دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کرسکتےہیں۔ یاد رکھیں کہ رات کو سونے سے پہلے اس جوس کو ہرگز استعمال نہ کریں۔ کیونکہ یہ آپ کے کپڑوں کو گیلا کر سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے بستر بھی خراب ہوسکتا ہے۔ جو آپ کو کافی مشکل اور پریشانی میں ڈال سکتا ہے۔ کیونکہ اس میں طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے تو اس وجہ سے آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔

Leave a Comment