اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی چیز جو نبی اکرم ﷺ کو بھی بے حد پسند تھی

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کھانے میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہؓ سے روایت ہے کہ حضورؐ کدو کے موسم میں کدو کی ترکاری کھانے میں بے حد پسند فرماتے تھے۔ یہ ترکاری خشکی کو دور کرنے والی ہے ۔چوتھی صدی ہجری کے طبی محققین جن میں بوعلی سینا ، کے بہنے کو بند کر دیتا ہے۔

یہ سالن بہت سی بیماریوں میں میں قوت بخش ثابت ہوتا ہے مثال کے طور اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کے لیے نادر شے ہے موسم گرما میں اکثر بچوں کی آنکھیں دْکھنے پر آ جا تی ہیں ،بخار چڑھ جاتا ہے ،چڑچڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے ایسی حالت سے بچنے کے لیے حفظ ما تقدم کے طور پر کدو کا چھلکا حاصل کر کے بچوں کے تالو پر گدی بنا کر رکھیں بعد میں اٹھا دیں چند دن یہ عمل کرنے سے بچے گرمی میں ہر قسم کے ہنگامی اور وبائی امراض سے محفوظ رہتے ہیں کدو کی ڈنڈی داڑہ کے نیچے رکھ کر چبائیں اگر وہ قدرے مٹھاس لیے ہوئے ہو تو کدو نہایت لذیذ ہوگا ،پھیکی ہونے کی صورت میں کدو قدرے مزیدار اور اگر کڑوی ہو تو کدو کڑوا ہو گا کڑوا کدو پیٹ میں ہوا بھر جانے کی حالت میں ڈراپس کا

یہ سستی اور سادہ سی لکڑی آپ  کے دماغ کو کمپیوٹر سے زیادہ تیز بنا سکتی ہے۔ اس کی صرف اکیس دن کے استعمال سے یادداشت اور حافظہ اس قدر مضبو ط ہو نے لگتاہے کہ برسوں کی  بھو لی ہوئی باتیں بھی یاد آ نے لگتی ہیں۔ توجہ کی پاور میں اضافہ ہوتا ہے ۔ قوتِ باغ کو بڑ ھانے کے لیے بہت ہی زیادہ اہم ہے ہڈیوں اور پٹھوں  کی کمزور ی کے لیے بہت ہی اہم اور بہت ہی بہترین نسخہ ہے مثانہ کی کمزوری اور بار بار پیشاب آ نے کی شکایت کو دور کرتی ہے یہ کیا چیز ہے اور اسے کیسے اور کتنے دن استعمال کر نا ہے۔ اس مفید ترین اور فوائد سے بھر پور لکڑی کو تچ کہتے ہیں۔

یہ تچ چینی کی طرح خوشبو دار ہوتی ہے اور ذائقے میں بھی تقریباً چینی سے ملتی جلتی ہے البتہ چینی سے تھوڑا موٹی ہے اور مردوں میں پٹھوں  کے درد کو ختم کر نے  کے لیے اور خواتین میں لیکو ریا یا رحم  کی کمزوری جیسے مسائل کو حل کر نے کے لیے اسے با کثرت استعمال کیا جاتا ہے اور ان امراض میں بہت کا میاب اور موثر بھی ثابت ہوتی ہے اگر بھوک اچھی طرح نہ لگتی ہو یا غذا ٹھیک طرح سے ہضم نہ ہوتی ہو معدے کی کمزور ی کا مسئلہ ہو۔ تو ایسے میں بھی اس  کا استعمال کر نا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اسی طرح پرانے دست کو روکنے کے لیے اور اگر الٹی آتی ہو تو اس کے علاج کے لیے بھی اس تچ کو استعمال کر نا بھی بہت فائدہ دے سکتا ہے۔

اس کو حسبِ ضرورت لے کر اس کو باریک پیس کر رکھ لیجئے۔ یہ آپ کو کسی بھی ہربل سٹور سے یا پنسار سٹور سے با آ سانی اور انتہائی سستے داموں میں مل جائے گی۔ اسے باریک پیس لیجئے اور اسے صر تین گرام کی مقدار میں لے کر صبح خالی پیٹ اسے دودھ کے ہمراہ استعمال کیا کر یں۔ اکیس دن اس کا استعمال کر کر دیکھیں جو لوگ دماغی محنت زیادہ کر تے ہیں دن بھر کمپیو ٹر  اور لیپ ٹاپ پر بیٹھے کام کر تے رہتے ہیں۔ سکرین ورک زیادہ کرتے ہیں یا ایسے افراد جنہیں زیادہ پڑ ھائی کر نی پڑ تی ہے۔ اور یا زیادہ کام کر نا پڑ تا ہے۔ ایسے لوگوں کو اس کے استعمال سے بہت سے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اس کے اکیس دن کے استعمال کر نےسے اعصابی اور دماغی کمزوری  مکمل طور پر دور   ہو جائے گی۔ دماغ بے انتہا تیز ہو گا اور بینائی میں بھی اضافہ ہو گا۔ کمزوری اور تھکان کا خاتمہ ہو جائے گا اور قوت مدافعت بھی کئی گنا ء بڑ ھ جائے گی۔

زبردست علاج ہے۔

Leave a Comment