صبح کے وقت سورت الکوثر کا وظیفہ اس طرح کر لیں گھر کا صحن تک پیسوں سے بھر جائے گا

اردو نیوز! اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم نادرین ملٹی چینل میں ہم آپ کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ناظرین آج ایک نئی ویڈیو کے ساتھ آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہو نا جو وظیفہ ہم آپ کی خدمت میں لائے ہیں یہ وظیفہ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورہ مبارکہ یعنیسورۃ الکوثر کا وظیفہ ہے نہ کریں یہ عمل آپ نے صرف دو دن کرنا ہے

اور دو دن میں ہی آپ کو بڑی خوشخبری ملے گی آپ کی بڑی سے بڑی مشکل حل ہو گئی اور جناب اسا ملے گا کہ آپ کا گھر پیسے سے بھر جائے گا ناظرین یہ عمل کرنے میں انتہائی آسان ہے قرآن نورانی عمل کی برکات اور فوائد سے آپ خود حیران ہو جائیں گے جس مقصد یا جس حاجت کے لیے بھی اس عمل کو کریں گے انشاء اللہ بفضل خدا آپ کی تمام مشکلات حل ہوجائیں گے خواتین و حضرات اگر آپ مالی پریشانی کو دور کرنا چاہتے ہیں اور رزق کی کثرت چاہتے ہیں اور گھر سے غربت ختم کرنا چاہتے ہیں اور ہر قسم کی خیر و برکت رزق اور رحمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ وظیفہ سرور کریں ین یہ دو دن کا عمل ہے دو دن پانچ وقت نماز پابندی کے ساتھ ادا کرنی ہےویسے تو

ہمیشہ نماز کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنا چاہیے کیوں کہ اس میں نہ صرف دنیا کی بھلائی شامل ہے بلکہ آخرت میں بھی یہ ہمارے لیے باعث نجات ہے تو آپ نے اس وظیفہ کے لیے دو دن پانچوں نمازوں کا اہتمام لازمی کرنا ہے اور ہر نماز کے بعد اپنے اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی یعنی نماز والا درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں 129 مرتبہ سورۃ الکوثر کو پڑھا ہے اور سورہ کوثر پڑھنے کے بعد آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے اور سجدے میں اللہ کریم کے دو اسم مبارک یا وہاب یا مجیب ہوں ان دو اسامی مبارک کو 100 مرتبہ یعنی 1914میں بنا ہے جب آپ سجدے میں کریم کے یہ دو ایسا مبارک پڑھ رہے ہوں تو آپ کاؤنٹی کے لئے تسبیح کا استعمال کر سکتے ہیں یعنی آپ نے نماز نہیں پڑھنی بلکہ

صرف سجدہ کی حالت میں اللہ کریم کے یہ دواس ہمیں مبارک 100 مرتبہ پڑھنے ہیں اور اس کے بعد بیٹھ کر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور انتہائی عاجزی اور انکساری کے ساتھ رو کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی حاجت یا جو بھی مقصد ہو اس کے لیے دعا کر لیں انشاءاللہ آپ کی تمام مشکلات حل وسیع رزق ملے گا اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں خزانہ غیب سے حلال رزق عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج کرے آمین ناظرین آپ کمنٹس میں آمین لکھ کر دعا میں ضرور شامل ہوجائیں ویڈیو کو لائک کر دیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور ساتھ ہی بندے گھنٹے کے نشان کو بھی ضرور کلک کریں تاکہ ہماری تمام نئی آنے والی ویڈیوز سب سے پہلے آپ کو ملتی رہی ویڈیو دیکھنے کے لئے بہت شکریہ اللہ حافظ

Leave a Comment

error: Content is protected !!