انشاءاللہ آپ کی سات نسلو ں تک رزق کی کبھی کمی نہیں ہو گی،قرآن پاک کی صرف یہ ایک چھوٹی سی سورت پڑھ لیں

اردو نیوز! سوال : میرے کچھ مسائل ہیں جو میرے او رمیرے گھر والوں کے دماغ میں رات دن چلتے رہتے ہیں کہ ہم لوگ سب افراد جلد سے جلد امیر بنیں اور ہمارے گھر کے کام جلد سے جلد ہوں۔ جب میں اور میرے گھر والے کسی امیر گھر کو دیکھتے ہیں تو پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور بس وہاں سے پھر وہی آس۔ تو آپ ہمیں بولیے کہ جلد سے جلد ہمارے کام بنیں

اور ہم لوگ امیر ہوں اور ہماری صحت میں، دولت میں، رزق میں اور عزت میں اور زیادہ برکت ہو۔ برائے کرم بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا پڑھنا ہے؟ میں جانتا ہوں کہ یہ نادان سوال ہے۔ آپ برائے کرم مجھے معاف کریں اور اس کا حل بتائیں۔ جواب : آپ خود بھی نماز کا اہتمام شروع کردیں اور اپنے گھروالوں کو بھی اس کی تلقین کریں، گھر میں بعد نماز مغرب تمام گھروالوں کو سورہٴ واقعہ پڑھنے کی تاکید کریں، حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص سورہٴ واقعہ کی تلاوت کرتا ہے اس کو فاقہ نہیں پہنچتا اور عشاء کی نماز کے بعد آپ اور آپ کے تمام گھروالے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یَا مُغْنِيْ پڑھ لیا کریں۔

ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں برکت ہونی شروع ہوجائے گی۔ آج ہم جس سورت کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں اس سورت کا نام سورہ قریش ہے، جوایک دفعہ پڑھے گا یا تین دفعہ پڑھے گا تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری بھی نہیں بنے گا، صحت والا بن جائیگا۔وہ کھانا اُسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔نیکی کاذریعہ بنے گا اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا ۔اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں۔جزاکم اللہ خیرا

Leave a Comment

error: Content is protected !!