ہر قسمی دردکا روحانی علاج آپ کو بتائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہر بہن بھائی پر کرم اور فضل فرمائے ۔ اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں جیسا کہ دانت میں، جوڑوں میں، ہڈیوںمیں، کہنیوں میں ، گھٹنوں میں یا اسی طریقے سے سر میں ،منہ میں یا جسم کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کا درد ہے۔اعصابی ہے۔ ریح کا ہے۔ یا گنٹھیا ہے۔ یورک ایسڈکی وجہ سے ہے۔ یا کسی بھی مسئلے کی وجہ سے آپ
کےجسم میں کسی بھی قسم کا درد ہے۔ توآپ روحانی علاج کریں۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت کے ساتھ آپ کے جسم میں کسی بھی قسم کا درد ہوگا وہ ختم ہوجائےگا۔ اس کےلیے آپ کو کرنا یہ ہے کہ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ سورت یسٰین کی آیت نمبر اٹھاون آپ کو اکتالیس مرتبہ پڑھنی ہے۔ اور پڑھ کر پانی پردم کردینا ہے۔انشاءاللہ! یہ پانی پیتے ہی جسم کا درد جس بھی قسم کا ہو۔ وہ ختم ہوجائےگا۔ جو آیت مبارکہ ہے ۔ سورت یسین کی اٹھاون آیت ہے۔ وہ آیت ” سلم قولا من رب رحیم ” ہے ۔ آپ نے اس کو اکتالیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے ، پانی مریض کوپلا دینا ہے۔ اول وآخرتین تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ!اس کے پڑھنے سے آپ کوصحت وتندرستی ملےگی۔ آمین۔ کسی مرض کی وجہ سے بھی متواتر درد رہنے لگتا ہے تو اسکا روحانی علاج کرنا صائب عمل
ہے۔دو استعمال کرکے بھی جب افاقہ نہ ہوتو اس آیت مبارکہ کو دعا کا وسیلہ بنانا چاہئے۔اگر مریض کے جسم کے کسی بھی حصے میں دَرد ہو رہا ہو، شرط ہے چوٹ نہ لگی ہو ہڈی نہ ٹوٹی ہو تو قرآنِ کریم کے پارہ نمبر تیس کی سورت الزلزلہ کی دو آیاتِ مبارکہ سات مرتبہ پڑھ کر مریض کے دائیں کان میں آہستہ سے پھونک ماریں ۔اللہ کی مہر با نی سے در د کا نام و نشا ن تک مٹ جا ئیگا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں