اللہ کا یہ نام روزانہ پینتیس مر تبہ پڑھیں،نا فرمان اولاد آ پ کی مر ید بن جا ئے گی،مزید جاننے کیلئے اس آڑٹیکل کو پڑھیں

ڈیلی نیوز! اگر اولاد نافرمان و سرکش ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ تہجد کے وقت دو رکعت صلاۃ الحاجۃ کی نیت سے پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے صدقِ دل سے اولاد کی اطاعت و فرماں برداری کی دعا کریں، (صلاۃ الحاجۃ کا طریقہ جواب کے آخر میں ہے) نیز روزانہ فجر اور عصر کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد سو مرتبہ (أَصْلِحْ لِيْ فِيْ ذُرِّیَّتِيْ)کا ورد کرکے دعا کریں ۔

صلاۃ الحاجۃ کا طریقہ درج ذیل ہے:حدیث میں ہے کہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ سے کوئی خاص حاجت یا اس کے کسی بندے سے کوئی خاص کام پیش آجائے تو اس کو چاہیے کہ خوب اچھی طرح وضو کرے، پھر دو رکعت (اپنی حاجت کی نیت سے) نمازِ حاجت پڑھے، اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرے اور رسول اللہﷺ پرصلاۃ وسلام بھیجے (یعنی درود شریف پڑھے) اس کے بعد یہ دعا کرے:” لَا اِلٰـهَ اِلَّا اللّٰهُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ، سُبْحَانَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ، اَسْئَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالْعِصْمَةَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ، وَالْغَنِیْمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَّالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إِثْمٍ، لَاتَدَعْ لِيْ ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَه وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَه وَلَا حَاجَةً هِيَ لَكَ رِضًا إِلَّا قَضَیْتَهَا یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَنافرمان اولاد ساری زندگی کا روگ ہوتی ہے۔

والدین کے حکم کی تعمیل نہ کرنے والی اولاد کے رنج سے اچھا بھلا انسان پریشان ہوکر بہت سے غلط اقدامات اٹھاتا ہے جس سے بعد ازاں اولاد بھی تکلیف اٹھاسکتی ہے۔نافرمان اولاد گمراہ ہوجاتی ہے، بہت سے والدین ایسی اولاد کے ہاتھوں مارے بھی جاتے ہیں،وہ جرائم میں ملوث ہوجاتی اور نشے بھی کرتی ہے تو ان کی وجہ سے انہیں عدالتوں میں خوار ہونا پڑتا ہے۔ایسی اولادتعلیم سے بھی محروم ہوجاتی ہے۔لیکن کئی صورتوں میں پڑھی لکھی اولاد کے ہاتھوں بھی والدین کو تکالیف اٹھانی پڑی ہیں۔ یہ کتنی ظلم اور شرم کی بات ہے کہ وہ والدین جنہوں نے پال پوس کر اپنے منہ کا لقمہ اولاد کے منہ میں ڈال کر اسے پالا ہوتا ہے وہی ان کے بڑھاپے کا سہارا نہیں بن پاتی۔ والدین کو چاہئے کہ وہ خود ایسے حالات پیدا نہ ہونے دیں،

اگر اولاد میں گستاخی اور نافرمانی کا رویہ دیکھیں تو فوری اللہ سے رجوع کریں اور یہ عمل شروع کردیں۔بعد از نماز عشا اول آخر اسم ربی یا نافع اکیالیس سو بار اکیس دن تک پڑھیں اور اللہ کے حضور اسکے راہ راست پر آنے کی دعا کریں ،انشا ء اللہ بگڑے ہوئے بچوں کی اصلاح ہوگی۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہی ہے کہ آج کل بہت ہی مسئلہ ہے اس بارے میں۔ اللہ تعالیٰ نے اولاد کو سرما یہ بنا یا ہے اگر یہی سرما یہ ختم ہو جا ئے تو انسان کہیں کھو سا جا تا ہے ۔ تو میں نے جو آپ کو وظیفہ بتا یا ہے اس وظیفے پر عمل کر لیتے ہیں تو اس سے آپ کی جو اولاد ہے وہ بہتر ہو جا ئے گی وہ سدھر جا ئے گی۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!