دودھ کے آدھے گلاس میں 4دانے ڈال کر پی لو ، اتنی طاقت ملے گی

منقہ کو ائیروید میں ایک دوا سمجھا جاتا ہے منقہ کشمش سے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔ ایئروید میں منقہ گلے سے جڑی بیماریوں کی سب سے بہتر دوا سمجھا جاتا ہے اس کے کھانے سے ہمارے جسم کو بہت سارے فائدے حاصل ہوتے ہیں منقہ دو قسم کا ہوتا ہے لال منقہ اور کالا منقہ یہ کھانے سے خون بڑھتا

اور بیماریاں دور ہوتی ہے رات کو یا صبح پانچ سے دس دانے منقہ کے دودھ میں اُبال کر کھالیں اوپر سے دودھ بھی پی لیں ۔اگر آپ اس کا باقاعدگی سے استعمال کریں گے آپ بہت ساری چھوٹی موٹی بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ منقہ کھانے کے دس حیرت انگیز فائدوں کے بارے میں جانتے ہیں ۔رات کو سوتے وقت دس یا بارہ دانے منقہ دھوکر پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر منقہ کے بیجوں کو نکال کر منقہ کو اچھی طرح چبا کر کھانے سے جسم میں خون بڑھتا ہے اس کے علاوہ منقہ کھانے سے خون صاف ہوتا ہے ناک سے بہنے والا خون بھی بند ہوتا ہے ۔ منقہ کا استعمال دو سے چار ہفتوں تک کرنا چاہیے ۔

ایک پاؤ دودھ میں دس منقہ کے دانے اُبال لیں پھر دودھ میں ایک چمچ گھی اورحسب ضرورت چینی ملا کر صبح پی لیں اس سے جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے اس کے استعمال دل آنتوں اور خون کی خرابی پر قابو پایا جاسکتا ہے یہ قبض کو ختم کرتا ہے جن لوگوں کے گلے مسلسل خراش رہتی ہے یا نزلہ الرجی کیوجہ سے گلے میں تکلیف بنی رہتی ہے انہیں صبح شام دونوں وقت چار پانچ منقہ خوب چبا کر کھا لینا چاہیےلیکن اوپر سے پانی نہ پئیں دس دن تک مسلسل استعمال کریں جب بچے رات کے وقت بستر گیلا کرتے ہیں انہیں دو دانے منقہ کے بیج نکال کر ایک ہفتہ تک کھلائیں نزلہ زکام ہونے

پر سات منقہ رات میں سونے سے پہلے بیج نکال کر دودھ میں ابال کر لیں ایک خوراک سے ہی راحت ملے گی ۔ اگر نزلہ زکام پرانہ ہوگیا ہو تو ایک ہفتہ تک استعمال کریں آنکھوں کی روشنی بڑھانے ناخن کی بیماری ہونے پر سفید داغ خواتین میں بچہ دانی کی پریشانی میں منقہ کو دودھ میں اُبال کر تھوڑا گھی اور مصری ملا کر پینے سے فائدہ ہوتاہے ۔ جتنا ہضم ہوسکے اتنا منقہ ہر روز کھانے سے ان سب پریشانیوں میں کافی فائدہ ہوتا ہے ۔بارہ منقہ پانچ چھوارے چھ پھل مکھانے دودھ میں ابال کر کھیر بنا کر استعمال کرنے سے جسم مضبوط ہوتا ہے وہ لوگ جن کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے انہیں ہمیشہ اپنے ہاتھوں

میں نمک والا منقہ رکھنا چاہیے یہ بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے ۔ دس منقہ ایک انجیر کے ساتھ صبح پانی میں بھگو کر رکھ دیں رات کو سونے سے پہلے منقہ اور انجیر کو دودھ کیساتھ ابال کر اس کا استعمال کریں ایسا تین دن کریں ۔جتنا بھی پرانہ بخار ہوا ٹھیک ہوجائیگا ہر روز سونے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ میں اُبالے گئے گیارہ منقہ چبا چبا کر کھائیں اور دودھ کو بھی پی لیں اس کے استعمال سے قبض کی پریشانی بہت جلد دور ہوجائیگی

Leave a Comment