شادی یا منگنی میں جانے سے پہلے یہ لگاتی ہوں بنا میک اپ کے بھی رنگ چاندی جیسا سفید ہوتا ہے

ڈیلی نیوز! جلد کی خوبصورتی کے لیے پارلر سے سروس لینا اگرچہ آسان ہے لیکن پارلر جانے کے لیے وقت نکالنا اکثر اوقات بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ ایسے میں جلد کو تروتازہ اور شاداب رکھنے کے لئے گھریلو نسخوں کا سہارا لیا جاسکتا ہے۔اگر آپ کے پاس زیادہ فرصت نہیں ہیں تو آپ کم وقت میں جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنا سکتے ہیں۔اگر آپ نے اپنا چہرہ بہت خوبصورت اور جاذب نظر بنانا ہےتو

آج کے اس ٹوٹکے کو جس کی تفصیل واضح ہے ضرور استعمال کریں۔آپ کسی فنکشن میں جانے سے پہلے فیئر اینڈ لولی کریم میں صرف ایک چیز ملا کر لگا لیں آپ کا رنگ بنا میک اپ کے بھی لشک۔ارے م۔ارے گا ۔ یہ ریمڈی ہر حال میں آپ کا گورا رنگ کرکے رہے گی ۔ آپ کے پاس دس منٹ ہیں اور آپ کو اچھا نکھار چاہیے ۔ آ پ کو اپنے چہرے پر فشل جیسا نکھار چاہیے تو آپ اس ٹوٹکے کو استعمال ضرور کریں۔ پوری پارٹی یا فنکشن میں صرف آپ کا ہی چہرہ ایسا ہوگا جس کی طرف لوگ بار بار متوجہ ہوں گے یہ بہت زبردست ٹوٹکہ ہے اس کو استعمال کریں آپ کو خود ہی یقین آجائیگا ۔ آپ صاف پیالی لیں اس میں ایک بڑا چمچ فیئر اینڈ لولی گلابی کریم کا ڈالیں۔

یہ کریم جلد کی گوری رنگ کے حوالے سے بہت زبردست رزلٹ دیتی ہے ۔ اس کے استعمال سے اس ٹوٹکے کا رزلٹ دُگنا ہوجائیگا۔پھر آپ نے اس میں ایک چمچ شوگر یعنی چینی کا پاؤڈر ڈالیں ۔ یہ آپکی جلد کی ملائمت کو بڑھائے گی ۔چینی کا پاؤڈرلیں۔یہ جلد پر چمک بھی لائیگی ۔ اب ان دونوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں یہ ایک پیسٹ بن جائیگا ۔ اگر پیسٹ تھوڑا گاڑھا لگے تو ذرا سی کریم مزید استعمال کریں ۔ یہ دیکھیں یہ بہت ہی آسان سا ٹوٹکا تیار ہو جائے گا ۔ لیکن یہ گارنٹی آپ کا رنگ صاف کرے گی اس کو استعمال کرنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے آپ نے یہ کرنا ہے لیموں ایک عدد لیکراس کو دو حصوں میں ک۔اٹ کر ایک حصے کو اس مکسچر میں اچھی ڈپ کریں اور لیموں کے ٹکڑے کی مدد یہ مکسچر اپنے چہرے پر لگانا ہے ۔

آپ نے پانچ منٹ تک اچھی طرح ملنا ہے۔ یہ ٹوٹکا آپ کی جلد قدرتی بلیچ کرکے آپ کا رنگ قدرتی چمکدار بنائیگی ۔ پانچ منٹ تک آپ لیموں کے ٹکڑے کی مدد سے یہ کریم اپنے چہرے پر ملیں اور پھر پانچ منٹ کیلئے چہرے کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔ دس منٹ کے بعد چہرہ کسی اچھے بیوٹی صابن سے صاف کرلیں ۔ آپ سادہ پانی سے بھی چہرہ صاف کرسکتی ہیں۔ آپ چاہیں تو ہفتے میں دوبار بھی استعمال کرسکتی ہیں ۔ آپ ہمیشہ خوبصورت آنا چاہتی ہیں تو یہ ٹوٹکا استعمال کریں تو آپ کو اچھا رزلٹ نظر آنا شروع ہوجائیگا۔آپ نے اسٹوٹکے کو ضرور استعمال کرنا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ لوگ آپ سے اس ٹوٹکے کے بارے میں سوا ل کریں گے کہ کیا چیز استعمال کی کہ آپ اتنی جازب نظر ہیں۔

Leave a Comment

error: Content is protected !!