اللہ کا یہ نام 80بار پڑھ کر پھونک دیں زمین سے پیسہ پانی کی طرح نکلنا شروع ہوجائیگا

اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو زمین سے پیدا فرمایا ہے ارد گرد نظر دوڑائیں تو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں آپ کے سامنے ہوں گی ۔ حضرت موسیٰ ؑ کی قوم بہت زیادہ بگڑی ہوئی تھی انہوں نے حضرت موسیٰ ؑ سے کہا کہ یا نبی اللہ ہمیں محنت نہ کرنی پڑے ہمارے لیے آسمان سے رزق اتار دیجئے حضرت موسیٰ ؑ نے اللہ پاک سے دعا فرمائی یا باری تعالیٰ آسمان سے رزق اُتار تو پھر اللہ تعالیٰ نے آسمان سے رزق

اُتار دیا ۔ وہ نافرمان قوم انہیں تو محنت ہی کرنا تھی کچھ اس چیز میں ایسی بھی چیز تھی جس سے یہ ظاہر تھا کہ وہ محنت کریں اور محنت کرکے پھل پائیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو زمین میں اُگایا ہے گندم کا موسم ہے تو گندم اُگتی ہے جس طرح کا موسم ہوتا ہے وہ وہی اُگایا جاتا ہے ۔ موسم کے اُلٹ اُگایا جائے زمین اس کا دانہ اُٹھا کر باہر پھینک دیتی ہے ۔آپ کو اپنے ارد گرد نظر دوڑانی ہوں گی کہ اللہ پاک نے کیسی کیسی نعمتیں انسان کو دی ہیں۔آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے کہ اس عمل کی مدد سے اللہ آپ کو بہت عطاء کرے گا ۔ ایک بھائی نے یہ عمل کیا وہ کہتا ہے کہ میرے پاس کچھ نہ تھا ایک جگہ پر کپڑے رکھ کر کاروبار شروع کیا ۔ اُسی جگہ سے چلاتا چلاتا آج میری اپنی ایک کمپنی ہے اور میں خود کپڑا تیار کرتا ہوں۔اس عمل کی مدد سے آپ کا بیڑا ہی پار ہوجائیگا ۔ آپ نے باوضو جانے کے

بعد یا رزاقُ کو 80بار پڑھ کر اور آپ نے صرف اور صرف 33بار لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھ لینا ہے ۔ پھر دعا مانگنی ہے کہ یا اللہ میرے رزق میں برکت عطاء فرما۔ یہ عمل کریں وقت کوئی بھی ہو دودن لگاتار کرنے کے بعد چھوڑ دیں آپ دیکھیں گے رزق کے خزانے کھل جائیں گے ۔

Leave a Comment