گھرکے “بیت الخلا” کا دروازہ کُھلا چھوڑ دینے کے نقصانات

گھر کے “بیت الخلا” کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات (یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔ ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا۔ اور آپ کے ش-ی-ا-طی-ن- کمزور پڑ جائیں گے۔ 1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔ 2: رات

کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔ 3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔ 4: بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکتا نہ رہنے دیجیے۔ محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے۔ اس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے۔ 5: میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ بیت الخلا سے باہر کسی ٹوکری میں رکھنے کا اہتمام کیجیے۔ 6: بیت الخلا میں کبھی بھی عطورات نہ رکھیے اور نہ ہی اس میں خوش بو وغیرہ کا استعمال کیجیے۔ 7: بیت الخلا میں جا کر روتے ہوئے ہر نوجوان لڑکی یا لڑکے کو نصیحت ہو کہ آئندہ کبھی بھی اور کسی بھی حال میں بیت الخلا میں کھڑے ہو کر ایسی حرکت یا گفتگو نہ کرنا۔ 8: بیت

الخلا میں جا کر رونا آپ کی طرف سے ش-ی-ا-ط-ی-ن کو کھلی دعوت ہوتی ہے کہ آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا آپ کے جسم کو پکڑ میں لے لیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسا کرنے سے رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے، زندگی میں مشکلات بڑھتی ہیں، بلا سبب غ-م اور افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور تشنج یا م-رگی تک ہو سکتی ہے۔ 9: ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولیے اور گھر میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت (ریکارڈنگ) چلائیے۔ آپ کو بذات خود اپنے اندر اور اپنے گھر والوں میں نفسیاتی بہتری محسوس ہوگی۔ گھر سے ش-ی-ا-ط-ی-ن اور جراثیم کو بھگانے کے لیے آقا کریم علیہ السلام کے فرمان کے مطابق کلونجی کی دھونی دیجیے۔ 10: گھر میں کلونجی یا بخور کی دھونی ایسے وقت نہ دیجیے، جب گھر کی کھڑکیاں بند ہوں۔ 11: گھر میں بہت زیادہ شیشے نہ

لٹکائیے۔ اور اگر مقصود ہو تو داخلی دروازے کے آس پاس لٹکائیے۔ 12: گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھیے، جہاں سے ابھی ابھی کوئی اُٹھ کر گیا ہو۔ 13: جاگنے پر لمبی لمبی سانس لیجیے اور اٹھتے ہوئے بسم اللہ پڑھیے۔ 14: رات میں سونے کا ایک مستقل وقت مقرر کر لیجیے۔ اور سونے سے پہلے سورۃ الملک کی تلاوت کو کبھی ترک نہ کیجیے۔ (مبارک ہو ان کو، جنہیں اس سورت کو سونے سے پہلے پڑھنے کی عادت ہے۔ یہ سورۃ ان کے لیے ع-ذ-ا-ب ق-ب-ر سے نجات کا سبب بنے گی)۔ 15: نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت سے آپ اور جنت کے درمیان میں صرف م-و-ت کا حائل ہونا باقی رہتا ہے۔ 16: آپ کو جن لوگوں سے پیار ہے، انہیں یہ پیغام بھیجیے۔ نیکی کی طرف توجہ دلانے والا نیکی کرنے والے جیسا اجر پاتا ہے۔ اللہ ہم سب پر اپنی رحمت فرماے سب کی پریشانیاں اور مشکلیں حل فرماۓ۔ آمین

Leave a Comment