”سورۃ الکوثر کا لاجواب عمل سجدے سے سر اُٹھاتے ہی حاجت پوری“

یہ عمل سورہ کوثر کا ہے جو کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد اس کو پڑھنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد آپ جو بھی عمل کریں گے جو بھی حاجت اللہ سے طلب کریں گے آپ کی وہ حاجت قبول ہوگی خواہ وہ قبول ہوگی خواہ وہ شادی کے حوالے سے ہو کہ شادی نہیں ہو رہی ہے اس کے حوالے سے ہو کوئیبھی آپ کی حاجت ہو گی اللہ کے حکم سے اس عمل کی برکت سے آپ کی وہ حاجت ضرور قبول ہوگی

اور اس کے ساتھ ساتھ سورہ کوثر کا شان نزول بھی ذکر کیا جائے گا ۔وظیفہ نہایت آسان ہے عشاء کی نماز کے بعد آپ نے کرناہے کسی بھی وقت آپ کرسکتے ہیں انشاء اللہ اس کا وقت مقرر نہین ہے کہ آپ کو اسی وقت کرنا ہے کسی بھی دن آپ عشاء کی نماز کے بعد اس عمل کو کرسکتے ہیں عشاء کے بعد صبح فجر تک آپ اس عمل کو کرسکتے ہیں کرنا آپ نے یہ ہے کہ عشاء کی نما آپ ادا کرلیں اور پھر جائے نماز پر ہی بیٹھ جائیں اور اس کے بعد آپ نے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے گیارہ گیارہ آپ نے درودپاک پڑھنے کے بعد سورہ کوثر جو کہ تیسویں پارے میں ہے جو کہ مکی ہے سورت سورہ کوثر ہے مکی ہے جس کی تین آیتیں ہیں اسکو آپ نے پڑھنا ہے جو کہ انا اعطیناک الکوثر ہے یہ والی سورت ہے تو اس کو آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد سو مرتبہ یعنی ایک تسبیح اس

کی کرنی ہے پھر آپ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں گے اور اس کے بعد آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے اور سجدے میں آپ نے اللہ تعالیٰ سے کہنا ہے کہ یا اللہ پاک میرے جو بھی گناہ میری اس دعا کے قبول ہونے میں حائل ہیں میں ان گناہوں سے معافی مانگتا ہوں جو بھی صغیرہ کبیرہ گناہ جانے انجانے میں مجھ سے ہوئے ہیں میں ان سے معافی مانگتا ہوں میرے ان گناہوں کو معاف کر کے میری یہ حاجت پوری فرما دے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کے حکم سے اللہ پاک آپ کو ضرور عطا فرمائیں گے کیونکہ یہ جو سورت ہے یہ جس موقع پر نازل ہوئی ہے نبی کریم کو تمام عرب والے تھے وہ نبی کریم کو نعوذ باللہ مقطوع النسل کہتے تھے حضو کے بیٹے قاسم یا ابراہیم ؓ کا انتقال ہوگیا تو اس کے بعد عرب کے لوگوں نے نعوذ باللہ آپ کو مقطوع النسل کہنا شروع کردیا تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو تسلی دینے کے

لئے یہ سورت نازل فرمائی انشاء اللہ تعالیٰ جو بھی عشق رسول میں اس کو پڑھے گا کیونکہ اس سے ایک مکمل انسیت ہوتی ہے جب آپ اس کو پڑھیں گے تو انشاء اللہ اس کی محبت آپ دل میں محسوس کریں گے کیونکہ یہ نبی کو انعام عطافرمایا اللہ تعالیٰ نے حوض کوثر عطافرمایا اللہ نے آپ نے بتایا کہ دشمن جو بھی کہہ دے میں آپ کے ساتھ ہوں تو اسی طرح سے اگر کوئی پریشانی ہے کوئی آپ کی حاجات ہیں کوئی آپ کی مشکلات ہیں کسی بھی حوالے سے آپ کی پریشانی ہے تو آپ دیکھئے گا کس طرح سے آپ کی وہ پریشانی حل ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

Leave a Comment