آج میں آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آ یا ہوں ۔ ایسا ایک وظیفہ لے کر آ یا ہوں کہ جس سے آپ کو فوری غیبی مدد ملے اور آپ کی ہر حاجت پوری ہو۔ ہر نیک اور جائز حاجت پوری ہو۔ تین سجدے کر کے ہلچل مچا دے۔ یہ آج کا ہمارا موضوع ہے۔ میرے بہنو اور بھا ئیو!!! نماز اللہ رب العزت کی بہت ہی پیاری نعمت ہے ا ور یہ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس کے بدلے اللہ تعالیٰ ہماری تمام
مصیبتوں کو، تمام مسائل کو ، تمام مشکلات کو دور فر ما دیتے ہیں۔ میرے پیارے اور محترم بھا ئیو سب سے پہلے نماز کے متعلق میں آپ کو روایت سناتا ہو ں کہ لوگ کس طرح اگر اپنے اوپر مصیبت آ جاتی تو اس پر نماز پڑھتے تو اللہ تعالیٰ ان کو صبر دے دیتا ۔ ایک حدیث ہے۔ حضرتِ ابن عباس بیٹے کی وفات سن کر نماز میں مشغول ہو گئے اور اس کو اتنا دراز کیا کہ جب لوگ دفن کر کے لوٹے تب آپ فارغ ہو ئے۔ لوگوں نے اس کی وجہ پوچھی تو آپ نے فر ما یا مجھے اس فرزند یعنی بیٹے سے بے پناہ محبت تھی۔ بے پناہ محبت تھی۔ بے پناہ چاہت تھی۔ میں اس کی جدائی کا صدمہ برداشت نہ کر سکتا تھا۔ لہٰذا نماز میں مشغول ہو کر اس صدمے سے بے خبر ہو گیا اور پھر آپ نے یہ آیت ِ مبارکہ تلاوت فر مائی۔ مدد چاہو نماز اور صبر سے بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔۔ اللہ ھو اکبر
۔میرے محترم بھائیو۔ دیکھیں آپ اگر کوئی مصیبت آ جائے کوئی پریشانی آ جائے کوئی بھی معاملہ پیش آ جائےتو کہا گیا ہے کہ نماز سے مد د چاہو۔ نماز سے مدد ما نگو۔ تو میرے محترم بھائیو نماز پڑ ھا کریں۔ نماز سے محبت کریں۔ نماز سے عشق کریں۔ نماز سے چاہت کریں۔ اللہ رب العزت ہر مشکل کو، ہر پریشانی کو دور فر مائیں گے اور ہر نیک تمنا ء کو اللہ پاک پورا فر مائیں گے۔ میرے پیارے اور محترم بھائیو نماز یہ ایک عبادت ہے ۔ نماز آقاﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز سے بندے کا چہرہ روشن ہوتا ہے۔چمکتا ہے۔ اب آپ کو میں وظیفہ بتا دیتا ہوں ۔ اس سے پہلے میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ جب بھی آپ کوئی عمل کریں تواس یقین کے ساتھ کریں کہ اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فر ما ئیں گے۔ ہر حاجت پوری فر مائیں گے۔ اپنی نیت کو پاک صاف رکھیں۔ تو آئیے میں آج کا وظیفہ آپ
کو بتاتا ہوں۔ دن میں کسی بھی وقت گھر یا مسجد کے صحن میں قبلہ رخ ہو کر تین بار سجدہ کریں ۔ اس کے بعد جو ہے وہ سو مرتبہ یہ اسم مبارک پڑ ھیں۔ ” الو ھاب” یہ سو مرتبہ پڑ ھیں۔ انشاء اللہ جو بھی حاجت ہوگی ۔ وہ جلدی پوری ہو جائے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں