ق بر کی وحش ت سے نجات کےلیے سونے سے پہلے قرآن پاک کی یہ ایک سورہ اس طرح پڑھ لو

ڈیلی نیوز! مسلمان کا عقیدہ ہےکہ م رنے کے بعد اللہ کے پاس جانا ہے۔ مرنےکے بعد جو پہلی منزل ہے وہ ہے ق ب ر۔ اور مسلمان کا عقیدہ ہے کہ م رنے کے بعد اس سے تین سوال کیا جائے گے۔ تیرا رب کون ہے، تیرا نبی کون ہےاور تیر ا دین کیا ہے۔ اگر تو اس نے ان تین سوالوں کا جواب دے دیے تو ق ب ر روشن بن جائے گی اور جنت کا باغ ملے گا۔

اگر خدانخوستہ ان تین سوالوں کا جواب نہ دے پا یا تو ق ب ر وحشت ہو جائے گی ۔اور سانپ اور بچھو چھوڑ دیے جائیں گے۔ اور یہ وحشت ایسی ہوگی جس کا ذکر الفاظ میں نہیں کیا جاسکتا۔ حضوراکرمﷺ کا فرمان ہےکہ :”بے شک ق ب ر بہشتی ہے” اگر ق ب ر کے بیچ میں سے کوئی بچ پاتا تو وہ سعد بن معاذ ہوتے۔امیرالمومنین عثمان بن عفان رضی اللہ جب ق ب ر پر کھڑے ہوتے تو اتنے اشکبار ہوجاتے کہ آپ کی داڑھی بھی تر ہو جاتی ۔ آپ رضی اللہ سے کہا گیا آپ جنت اور ج ہ ن م کو دیکھ کر اتنا نہیں روتے جتنا ق ب ر کے دیکھ کر رو پڑتے ہیں۔ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضور اکرمﷺ سے سنا ہے کہ ق ب ر آخرت کی آخری منزل ہے اگر کوئی اس سے بچ گیا تو اس کے بعد والے مراحل آسان ہیں۔

اگر اس سے نہ بچ سکا تو اس کے بعد والے مراحل سے بچنا بہت مشکل ہے۔ حضرت سیدنا عمررضی اللہ نے یہ بھی کہا کہ آپﷺ کا فرمان ہے کہ اللہ کی قسم میںجتنا بھی خوفناک منظر دیکھ لوں ق ب ر کا منظر اس سے بھی خطرناک ہوگا۔ لوگوں کا آخرت پر ایمان رکھنے کا مطلب یہ ہےکہ وہ ق ب رکی حقیقت پر بھی ایمان ہو۔ حضوراکرمﷺ نے فرمایا کی جو شخص روزانہ سو مرتبہ” لاَ اِلہُ الاَّ اللہُ الْماَلِکُ الْلحَقُ الْمُبیْن “پڑھے گا تو اس کو فقروتنگدستی سے نجا ت ملے گی اور ق ب ر کی وحشت سے نجات ملے گی۔ مال ودولت سے نوازا جائےگا اور جنت کے دروازے کھولے جائیں گے۔ جو خداکی نعمتوں کا شکر ادا کرے گا۔ خدااس کی نعمتوں کو زیادہ کرے گا۔ جو کفر ادا کرےگا ۔ خدااس کو ق ب ر کی وحشت میں ڈالے گا۔

نعمت کا شکر کیسے ادا ہوتا ہےوہ مالی حقوق ادا کرکے، ہمسائے کا خیال رکھ کر، پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے حقوق اداکرکےاور زکوٰۃ ادا کرکے ۔ حدیث پاک میں آتا ہے کہ جو شخص روزانہ سونے سے پہلےسورۃالملک کی تلاوت کرے گاتو اس کی عذابِ ق ب ر سے حفاظت ہوگی ۔ اور بعض روایت میں بعد نمازِمغرب میں تلاوت کرنے کی تاکید ملتی ہے۔ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ سونے سے پہلے اس سورت کی تلاوت لازمی کرے۔ تاکہ اللہ تعالیٰ اسے ع ذابِ ق ب ر سے محفوظ فرمائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطاء فرمائے۔ اور اس کے مطابق زندگی بسر کرنےکی توفیق فرمائے۔ آمین

Leave a Comment

error: Content is protected !!