”جو بندہ تین سو مرتبہ یہ وظیفہ کریگا“

آج آپ کو اللہ تعالیٰ کے تین پاک صفاتی ناموں کا وظیفہ کےبارے میں بتائیں گے ۔ یہ وہ وظیفہ ہے کہ اس وظیفے کے کرنے سے ہر مشکل میں آسانی ہوگی۔ رزق کے حوالے سے جو پریشانی ہے۔ اس کا خاتمہ ہوگا۔ گھر میں اگر تنگدستی ہے۔ اس سے نجات ملے گی۔ پوری ترکیب کے ساتھ، خشو ع وخضوع کے ساتھ ان اعمال کو کرنا ہے۔ انشاءاللہ ! مقبول دعا ہوگی۔ پہلا عمل آپکو بتانے لگیں ہیں۔ وہ ” یا

علی ، یاعظیم ” کے حوالےسے ہے۔ رزق کی فراقی کے لیے ، کامیابی پانےکےلیے ان کلمات کو روزانہ عشاء کی نما ز کےبعد پڑھنا ہے۔ تنہائی کاوقت ہو ۔یکسوئی انسان کو جب مل جائے ۔ اس وقت جب وظیفہ کیا جاتا ہے ۔ پھر وہ بہت ہی کامیاب وظیفہ ہوتا ہے۔ ورنہ جب آپ کو آسانی ہو آپ پڑھنا چاہیں ۔ تو اس کا بالکل آسان طریقہ ہے ۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودابر پڑھنا ہے۔ پھر تین سو تیرہ مرتبہ ” یا العلی” اور “یاعظیم ” چار سو اناسی مرتبہ پڑھنا ہے یہ عمل مکمل ہوگا۔ کم سے کم سا ت دن یہ وظیفہ کریں۔ انشاءاللہ! رزق میں خوب برکت ہوگی۔ مال ودولت کا حصول ہوگا۔ تنگدستی اور مشکلات کا خاتمہ ہوگا۔ کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ جو تعداد آپ کو بتائی ہے اس کے مطابق ورنہ آخر میں دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ! قبول ہوگی۔ دوسرا خاص وظیفہ ” یا وھا ب” کے حوالےسے ہے۔ جن کو

اچھا کاروبار نہیں مل رہا ہے ۔ حصول ملازمت کےلیے ، مال و دولت کے لیے ، دنیا وی اسباب کے فراہم ہونے کے لیے آپ نے یہ وظیفہ کرناہے۔ آپ نے عشاء کی نماز کےبعد کرناہے۔ اول وآخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اور درمیان کے اندر ” یا وھاب” تین سو تیرہ مرتبہ یا چار سو چودہ مرتبہ پڑھے ۔ اور آخر میں آپ نے ایک تسبیح یعنی سو مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔و ہ دعا یہ ہے ” یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والاخرۃانک انت الوھاب”۔ چند دن عمل کریں۔ آپ کو روزگار ملےگا۔ انشاءاللہ! جس مقصد اور حاجت کےلیے پڑھیں ۔ وہ مرادیں پوری ہوں گی ۔ یقین کامل کے ساتھ آپ نے روزانہ کی بنیاد پر آپ نے یہ وظیفہ سات دن یا گیارہ دن کرنا ہے۔ ورنہ آسانی کےلیے کرنا چاہیں تو آپ یہ روزانہ فجر کے بعد یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اور ناغہ نہیں ہونا چاہیے۔ انشاءاللہ ! بہت برکا ت

حاصل ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام پر صیحح معنوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Comment