مشکل کشا کون

مشکل کشا کون ہے؟ اللہ تعالیٰ مشکل کشا ہے کیا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی مشکل کشا نہیں؟ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی مشکل کشا نہیں اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو مشکل کشا سمجھنا کیسا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو مشکل کشا سمجھنا شرک ہے مشکل کشا کا کیا مطلب ہے؟ مشکل کا معنی ہے تکلیف اور کشا کا مطلب ہے دور کرنا یعنی تکالیف اور مشکلات کو دور کرنے والا اور ان کو

حل کرنے والا مخلوق میں سے نبی، صحابی یا ولی مخلوق کی مشکلیں حل کیوں نہیں کر سکتے؟ اس لیے کہ انبیاء و صحابہ اور اولیاء نفع و نقصان کے مالک نہیں وہ خود مشکلات اور مصیبتوں کا شکار ہوئے، وہ خود اپنی مشکل حل نہ کر سکے تو ہماری کیسے کریں گے کیا ق ب ر والے اولیاء مخلوق کی مشکلیں حل نہیں کر سکتے؟ مشکلیں حل کرنا تو ایک طرف وہ تو ہماری مشکلات سن بھی نہیں سکتے وہ مخلوق کی مشکلات کیسے نہیں سن سکتے؟ مخلوق میں سے زیادہ تعداد حیوانات کی ہے اولیاء ان کی زبان سے واقف نہیں تو ان کی مشکلات کیسے سنیں گے؟ قبر والے گونگوں کی مشکلات کو کیسے سن سکتے ہیں؟ جب کہ وہ بول کر نہیں بتلا سکتے! کیا قبر والے عام انسانوں کی مشکلات سن سکتے ہیں؟ ق بر والے عام انسانوں کی بات سننے کے بھی قابل نہیں قبر والے عام انسانوں کی

مشکلات کیسے نہیں سن سکتے؟ اس لیے کہ وہ تو مردہ ہیں اور اگر کسی زندہ شخص کو بھی ق ب ر میں دف ن کر دیا جائے تو اتنی مٹی کی وجہ سے وہ بھی آواز نہ سن سکے کیا اللہ تعالیٰ ان کو سنا نہیں سکتا؟ اللہ تعالیٰ چاہے تو پتھر کو بھی سنا سکتا ہے اور پھر بلوا سکتا ہے لہذا یہ نہیں کہا جائے گا کہ پتھر سنتا اور بولتا ہے تو کیا جو لوگ ق ب روں پر جا کر اپنی حاجات مردوں کو بتلاتے ہیں وه؟ وہ بے وقوف ہیں اور وہی کام کرتے ہیں جو مشرکین مکہ اپنے بتوں کے سامنے کرتے تھے {اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے (آمین)} لیکن ان کے کام تو ہو جاتے ہیں؟ کام تو بتوں سے مانگنے والوں کے بھی ہو جاتے ہیں دراصل کام اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے کوئی ح لال طریقے سے مانگے اسے حل ال طریقے سے دیتا ہے اور جو ح رام طریقے سے مانگے اسے حرام طریقے سے دیتا ہے حل ال اور ح رام طریقہ کیا ہے؟

اللہ تعالیٰ سے مانگنا حل ال طریقہ ہے اور قبر والوں سے مانگنا ح رام طریقہ ہے

1 thought on “مشکل کشا کون”

Leave a Comment