”معجزاتی عمل ، چلتے پھرتے یہ 3 لفظ پڑھیں جتنی بڑی مشکل ہو فورا حل ہو گی“

قرآن مجید میں ایک لفظ، ایک حرف ہے “ک ہ ف” اس نام میں بہت زیادہ طاقت ہے۔ اس میں تین حرف آتے ہیں ک ، ہ ،ف یعنی یہ 3 حروف کا مجموعہ ہے اس ایک لفظ کو پڑھنے سے تیس نیکیاں تو مل گئیں۔ لیکن اس لفظ میں بہت طاقت اور عجب ہمت ہے، جسم کے کسی بھی حصے میں آپ کو درد ہو تو اس حصے پر انگلی سے 7 مرتبہ کہف لکھ لیں۔ کمر میں، سر میں ، پٹھوں میں، جہاں بھی جسم کے

حصے میں بھی درد ہو انگلی سے لکھ لیں۔یہ اتنا آسان ہے کہ کوئی بھی ان پڑھ بندہ بھی لکھ سکتا ہے اور کوئی وضو کی شرط نہیں،لیکن یقین کامل ہونا شرط ہے۔ بچوں کی حفاظت کیلئے بھی ان کے چہرے پر ، ہاتھوں پر ،یا پھر بازوؤں پر انگلی سے کہف لکھ دیں، بچے جیسی مرضی شرارتیں کریں ، کھیلیں ، کودیں انشاء اللہ تعالیٰ انہیں کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ چوٹ نہیں آئے گی یہ ایک آزمودہ عمل ہے۔آپ بھی کسی خاص مقصد کیلئے، کسی بھی حاجت کیلئے قرآن پاک کے اس لفظ کو ضرور لکھیں اور سانس روک کر کامل یقین کے ساتھ گیارہ بار پڑھ بھی لیجئے تو آپ اپنی آنکھوں سے معجزے ہوتے دیکھیں گے۔اتنا زبردست وظیفہ ہے کہ آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی، ہر مسئلہ حل ہو جائے گا ۔

Leave a Comment