”دنیا کا سب سے عظیم وظیفہ“

آج دنیا کا سب سے کامیاب وظیفہ آ پ کو بتائیں گے۔ حدیث کا مفہوم ہے کہ درود شریف ایسا وظیفہ ہے۔ جو دنیا وآخر ت کے ہر کام کےلیے کافی ہے۔ یہ گن اہوں اور غموں کو ختم کرنے والا ہے۔ اور دنیا وآخر ت کے ہر کام اللہ کےذمہ ہوجاتا ہے۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ ق ی ام ت کےدن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ ہوگا جو سب سے زیادہ مجھ پر درود پاک پڑھنے والا ہوگا۔ اسی طرح

علامہ اقبال ؒ سے کسی نے پوچھا کہ آپ حکیم الامت کاخطاب آپ کو کیسے ملا؟ آپ کو حکیم الامت کیوں کہاجاتا ہے؟ توآپ نے جواب دیا میں نے گن کر ایک کروڑ مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں پیش کیا۔ اور انتہائی محبت اور عشق میں ڈوب بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں درود پاک پڑھا ہے۔ اگر کوئی آج بھی اتنا پڑھے تو یہ سب کچھ حاصل کرسکتا ہے۔ جو کچھ مجھے حاصل ہوا ہے۔ حضور نبی مکرم ﷺ کی بارگاہ میں درود پاک پیش کرنےسے اللہ کریم اس دنیا میں بھی برکتیں عطافرماتےہیں۔ اور آخرت میں بھی کامیابی عطافرماتے ہیں۔ ہمارے سامنے کئی ایسی مثالیں موجود ہیں۔ کہ ایسے خاندان جن کے پاس سائیکل بھی نہیں تھی۔ آج گاڑیاں ان کے گھر میں کھڑی ہیں۔ اللہ کریم جب حالات بدلنا چا ہیں تو کوئی دیر نہیں لگتی۔ وہی رب ہے جوگدھے کو بادشاہ اور بادشاہ کو گدھا کردے۔ تو انسان دیکھتا

ہے کہ کیسا بندہ ہے ؟ جو میٹرک مشکل سے پاس کرتا ہے لیکن اتنا کرم ہوجاتا ہے کہ وہی بندہ پی ۔ایچ۔ڈی کرجاتا ہے۔ اسی طرح اللہ کریم آخرت میں بھی انہیں انعام عطا فرماتے ہیں۔ آج آپ کو جو وظیفہ دیا جارہاہے۔ یہ دنیا کی مشکلیں، مصیبتیں ختم کرنے کے لیے اور آخر ت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہے۔ اور اپنی آنے والی نسلوں کو خوشحال اور خوش بختی کامیابیاں عطاکرنے کےلیے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی اس دنیا میں کامیاب ہوں ۔ مشکلیں ، مصیبتیں دور ہوجائیں۔ اور آپ کا خاندان کامیابیاں حاصل کریں۔ آپ اکیلے یا پوری فیملی مل کر ایک لاکھ مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں پیش کریں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ جوں جوں درود پاک کی کثرت ہوتی جارہی ہے کہ کس طرح آپ کی ذات پر خوش بختیاں اور کامیابی او ربرکتیں یہ نازل ہورہی ہیں۔

Leave a Comment