نو مسائل کا حل صرف نو دن کے اندر

میں آپ لوگوں کو سورۃ الضحی کی فضیلت اور سورۃ الضحی کے بے شمار فائدے اور وظائف بھی بتانے کی کوشش کروں گا۔ فضیلت اور فضائل بتانے کے بعد کچھ وظائف بتا کر سورۃ الضحی کی تلاوت بھی کر کے سناؤں گا۔ لہٰذا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے تمام باتوں کو غور سے سنیے گا۔ اور میری باتوں پر عمل بھی کیجئے گا۔ حضرت جندب سے روایت ہے کہ وحی لانے میں حضرت جبرائیل

ؑ وحی لانے میں کچھ عرصہ نہ آ ئے تو مشرکین نے مشہور کر دیا کہ آپ ﷺ سے وحی کا سلسلہ منقتع ہو گیا تو اس پر اللہ تعالیٰ نے بذریعہ وحی سورۃ الضحیٰ نازل فرمائی۔ سورۃ الضحی کے فوائد میں آتا ہے کہ اس سورۃ کے پڑھنے سے بندشیں ٹوٹ جاتی ہے رکاوٹ ختم ہو جاتی ہے ۔ میاں بیوی کے جھگڑے ، اولاد کی نا فر مانی ، شوہر کی نا فرمانی، شوہر کی گندی زندگی ہے ۔ اس کی گندی زبان ہے ۔ بیوی کی زبان گندی ہے ۔ یا گھر کے اندر پریشانی ہے۔رزق تھوڑا ہے۔ یا برکت نہیں ہے خیر ا آفیت نہیں ہے۔ بیماریاں ہی بیماریاں ہے مشکلیں ہی مشکلیں ہیں۔بیٹیوں کے رشتے نہیں ہوتے۔ کوئی اسباب نہیں ہیں۔ کوئی وسائل نہیں ہیں۔ گھر بنانا ہے گھر کو وسیع کر نا ہے۔ تو یہ ایک انو کھا عمل ہے اور حیرت انگیز فوائد ہیں۔ اور اس عمل کے اندر بڑی طاقت ہے بڑی تاثیر ہے اور حیرت انگیز کمالات ہیں۔

سورۃ الضحیٰ عاملین نے پر تاثیر پا یا ہے۔ آپ بھی آ زمائیں۔ صرف آپ کو نمازِ فجر سے پہلے یا رات کی تنہائی میں یا نمازِ فجر کے بعد اور اگر زیادہ تاثیر چاہیے تو صبح و شام اس وظیفے پر عمل کر نا ہے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ سورۃ الضحیٰ بسمہ اللہ کے ساتھ اول اور آخر تین مرتبہ درودِ پاک کے ساتھ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔اس سورۃ میں نو جگہ پر، نو مقامات پر “ق” آیا ہے۔ آپ نمازِ فجر کے بعد وہیں بیٹھیں اور سورۃ کی تلاوت کریں ۔ تلاوت کرتے وقت سورۃ میں جب “ق” آئے تو یہاں ٹھہر کر اس اسمِ الٰہی “یا کریم” کو نو مرتبہ پڑ ھیں۔ یہ عمل نو دن تک کر نا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ نو دنوں کے اندر اندر آ پ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔ چاہے شادی کے لیے کریں یا کاروبار کے لیے یا کسی بھی طرح کی پریشانی سے نجات کے لیے کریں۔ انشاء اللہ نو دنوں کے اندر اندر آپ کی جائز حاجت پوری

ہوگی۔ اگر خدا نخواستہ نو دنوں میں کام پورا نہ ہو۔ تو عمل اٹھارہ دن کریں اور اس اسمِ الٰہی کو بھی اٹھارہ مرتبہ پڑ ھیں۔ اگر پھر بھی کام نہ ہو تو حد یہ ہے کہ عمل ستائیس دن تک کریں اور یہ اسمِ الٰہی ستائیس مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ ستائیس دنوں میں ہر جائز حاجت پوری ہو گی۔

Leave a Comment