چلتے پھرتے چند یہ اسم مُبارک پڑھ لیں رزق میں بے حد برکت اور فراوانی آئے گی

ڈیلی نیوز! جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھ ا اللہ رب العزت کے پاس لے جائیں اور خوب رو رو کر انہیں اپنی تکلیف کے بارے میں بتائیں کیونکہ تمام مشکلات کو دور کرنے والا صرف ’’اللہ ‘‘ہے ۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوںکو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں

اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گیسورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔

یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ ، پوری دنیا ٹھکرا دے تو یہ عمل کریں ، رزق بھی بے پناہ ملے گا اور ہر شخص عزت بھی کرے گا ۔۔یہ عمل آپ نے رات کو بستر پر لیٹنے سے پہلے کرنا ہے یعنی رات کو سونے سے پہلے اس عمل کو کر کے آپ نے سونا ہے یہ عمل اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو ناموں کا ہے یہ دولفظ کا عمل ہے اور اس کی تسبیح آپ نے پڑھنی ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح ہونے تک گھر میں اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ گھر کا ہر فرد حیران رہ جائے گا اگر آپ کے گھروں کے مالی حالات خراب ہیں اگر آپ کے گھروں میں غربت اور تنگدستی آچکی ہے گھر میں رزق کی کمی ہے تو یہ خاص وظیفہ کر لیجئے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی مالی پریشانی ختم ہوجائے گی اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو نام یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ یا وھاب

اے بہت دینے والے جس کا مطلب ہے کہ بغیر معاوضہ کے عطا کرنا یعنی ایسے عطا کرنا جس میں کوئی غرض نہ ہو جو چاہا جس نے مانگا اس کو عطا کردیا بغیر عوض کے دوسروں پر مال و دولت نچھاور کر دینا اور یہ صفت اللہ تبارک وتعالیٰ میں ہی پائی جاتی ہے اس لئے اسے یَاوَھَّابُ کہہ کر پکارا جاتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کی یہ صفت ایسی ہے کہ جو بھی بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے اللہ پاک سے کچھ بھی طلب کرتا ہے تو اللہ پاک اس صفت کی بنا پر اس کو وہ سب کچھ عطا کردیتا ہے اس کے علاوہ اللہ پاک کا دوسرا نام یا رزاق اے رزق دینے والے اگر اس اسم کے ذریعے اللہ پاک سے مانگا جائے یعنی جن لوگوں کو رزق میں کمی کا مسئلہ ہے جن کے گھروں کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں

اگر وہ اللہ پاک کو یا رزاق کہہ کر پکارتا ہے تو اللہ پاک اس کے رزق میں برکت دے دیتا ہے اور اس کے رزق میں بے پناہ وسعت آجاتی ہے اگر وہ شخص جس کے گھر کے مالی حالات ٹھیک ہو یا جس گھر میں غربت اور تنگدستی آچکی ہو یعنی قرض زیادہ ہو لیکن آمدنی بہت ہی کم ہو تو اسے چاہئے کہ وہ صبح اور شام روزانہ گیارہ سو گیارہ سو مرتبہ گیارہ سو مرتبہ صبح اور گیارہ سو مرتبہ شام کو یا وھابُ کو اگروہ پڑھتا ہے تو اس عمل کو کرنے کی بدولت سے اس گھر سے رزق کی کمی ختم ہوجاتی ہے اور اس گھر میں مال و دولت کی بارش ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ اگر اس گھر کے سارے افراد مل کر یہ عمل کرنا شروع کردیں تو اس عمل کو کرنے سے بہت جلد ہی اس گھر کے حالات بدل جاتے ہیں

اس کے علاوہ اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد یا رزاقُ کو پانچ سو مرتبہ یعنی پانچ تسبیحات اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے پڑھ لیتے ہیں تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے اوپر چاہے پہاڑ سے بھی بڑا قرضہ چڑھا ہوا ہوگا یا کوئی بھی کام پیسوں کی کمی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو اس عمل کو کرنے کی وجہ سے اللہ پاک کی غیبی مدد سے آپ کا ہر مالی کام جو مالی مسئلہ آپ کے اوپر ہے وہ ختم ہوجائے گا اور اللہ پاک کی غیبی مدد سے پیسوں کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment

error: Content is protected !!