اگر مردوں کواس چیز میں بند کر دیا جائے تومردانہ کمزوری فوراََدور ہوجاتی ہے

مردانہ

ڈیلی نیوز! مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خون کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔ اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔حضور پاک ﷺ کی زندگی ہر مسلمان کےلیے بہترین نمونہ ہے۔ جس کی پیروی کرتے ہوئے ایک مسلمان اپنی زندگی کو بہت ہی خوبصورت اور آسان بنا سکتا ہے۔ لیکن فطرتِ انسانیت میں خطا کو شامل کیا گیا ہے۔ زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر انسان سے خطائیں ہو تی رہتی ہے۔ اور یہ اس کے اپنے ہی اعمال کا بدلہ ہے کہ

وہ کسی نہ کسی پریشانی اور مصیبت میں مبتلا رہتا ہے۔ قرآن و حدیث میں ایسے بہت سارے وظائف ملتے ہیں جن کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ مصیبتوں اور پریشانیوں سے نجات عطا فر ما دیتے ہیں۔ تو میں ایک خاص وظیفے کے ساتھ آیا ہوں۔ یہ وظیفہ اگر آپ کی ضرورت کا ہے تو اسے لازماً کیجئے۔ معزز سامعین۔ آج میں آپ کے ساتھ مردانہ کمزوری کو دور کرنے کے لیے ایک بہترین وظیفہ شئیر کر و ں گا۔ کیو نکہ مردانہ کمزوری ایک بہت ہی خطر ناک کمزوری ہے۔ جو انسان کو اندر ہی اندر ختم کرتی جاتی ہے۔ مگر انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے یہ بیماری زیادہ گرم چیز کھا نے سے اور ایسے کام کرنے سے ہوتی ہے جن کاموں سے ہمارا مذہب رو کتا ہے۔

اس کی وجہ سے انسان ہر وقت نا پاک رہتا ہے اور سب سے بڑا نقصان وہ اس حالت میں نماز نہیں پڑھ سکتا۔ تو لہٰذا پاکی کا خاص خیال رکھیں اور پانچ وقت کی نماز لازمی پڑھیں۔ آپ نے وظیفہ کیسے کر نا ہے۔ آپ نے پانی کی ایک بوتل لے لینی ہے اور باوضو تین مرتبہ سورۃ حجرات جو کہ 26ویں پارے میں ہے۔ اس کو پڑھ کر پانی میں دم کر دینا ہے۔ آپ پورے دن میں کسی بھی وقت اس سورۃ کو پڑھ سکتے ہیں۔ تین بار آپ نے اس سورۃ مبارک کو پڑھ کر پانی کے اوپر دم کر لینا ہے اور اس پانی کو اس مریض کو دے دینا ہے۔ اس جھر یان کے مریض کو ایک گلاس صبح نہار منہ اور ایک گلاس شام کھا نا کھانے کے بعد پلا نا ہے۔ اگر پانی کم ہو جائے تو اس میں اور پانی ڈالتے جائیں اور اسی طرح ہر روز مریض کو پانی پلا ئیں۔

ایک گلاس صبح نہار منہ اور ایک گلاس شام کھا نا کھانے کے بعد۔ سامعین محترم آپ نے یہ وظیفہ 41دنوں تک مسلسل کر نا ہے۔ یعنی ہر روز 3مرتبہ سورۃ حجرات پڑھ کر پانی پر دم کر نا ہے۔ لیکن ہر روز اگر آپ نہیں کر سکتے تو ایک روز چھوڑ کر اگلے روز لازمی وظیفہ کر یں۔ انشاء اللہ مریض کو شفاء مل جائے گی۔ مگر آپ نے پھر بھی یہ عمل پورے 41دنوں تک کر نا ہے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی عورت یہ وظیفہ پڑھنا چاہے تو وہ خاص ایام میں یہ عمل چھوڑ دے ۔ یعنی اگر اس نے وظیفہ شروع کیا ہے اور بیچ میں خاص ایام آ گئے ہیں ۔ تو وہ اس وظیفہ کو چھوڑ کر وہ دن گزار کر یہ وظیفہ  شروع کرے۔ پاکی کی حالت میں یہ وظیفہ کر نا ہے۔ اس طریقہ سے ایک عورت بھی اپنا یہ وظیفہ پو را کر سکتی ہے۔ کسی بھی کام کو پورا کر نے کے لیے یقین کا پختہ ہو نا بہت ضروری ہے تو کوئی بھی وظیفہ بہت ہی زیادہ یقین ، پختہ یقین کے ساتھ کریں۔

Leave a Comment