قوت باہ بڑھانے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ،ساری زندگی یاد رکھوگے

! ڈیلی نیوز! قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے ج۔ن۔س۔ی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص ت۔ن۔اؤ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایستادگی کے بغیر اس عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے ۔ جب جس۔ما۔ن۔ی اور یہ طاقت اپنا سکہ منوانے کی سکت کھودیتی ہے تو حسن کی قدروقیمت بھی محض نظریاتیبن کر رہ جاتی ہے کیونکہ

جب ایک مرد ایک حسین وجمیل رعنا اور خوبصورت عورت کی جذباتی آرزؤں اور تمناؤں کو پورا کرنے کی اہمیت سے ہی محروم ہوگا تو اس کے حسن کی قدردانی کا حق کیونکہ ادا کرسکے گا۔ایسے کتنے ہی واقعات ہیں جن میں ایک عورت نے محض اس لئے اپنے کھاتے پیتے امیر کبیر خاوند کو چھوڑ دیا کہ اس میں مردانہ صلاحیت برائے نام تھی اور وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ چلی گئی جو اگرچہ مالی طور پر آسودہ حال نہ تھا لیکن مردانہ صلاحیتوں کی نعمت سے مالامال تھا۔ اس عورت نے غربت میں زندگی بسر کرا گوارہ کرلیا لیکن اپنی ج۔ن۔س۔ی طلب کی محرومی طلب کی محرومی کو طول دینا پسند نہ کیا۔مردانہ کمزور کو دور کرنے کیلئے ایک مجرب اور جاندار نسخہ حاضر ہوئے ہیں مجھے اُمید ہے کہ

یہ نسخہ ایک بار استعمال کرنےوالے زندگی بھر نہیں بھولیں گے جس طرح خواتین کے پ۔وش۔ی۔دہ امراض ہوتے ہیں۔اسی طرح مردوں میں پائے جانے والے پوشیدہ امراض بھی انہیں ذہنی امراض میں مبتلا کردیتے ہیں۔ بدقسمتی سے مرد حضرات اپنے مسائل کے علاج کیلئے معیاری اور بااعتماد معالج سے رجوع نہیں کرتے بلکہ جگہ جگہ کھل جانے والے غیر معیاری دوا خانوں سے طرح طرح کی ادویات بے دریغ استعمال کرتے ہیں جس سے ناصرف ان کے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے ۔بلکہ رہی سہی قوت اور صحت بھی ختم ہوجاتا ہے ۔ ج۔ن۔س۔ی طور پر کمزور ہونا اور ج۔ن۔س۔ی بیماری ہونا دو الگ باتیں ہیں ۔بہت سے لوگ ج۔ن۔س۔ی کمزوری کو بیماری سمجھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں آج کانسخہ ج۔ن۔س۔ی کمزور ی کیلئے اکثیر ہے

جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے ۔نسخہ کے اجزاء نوٹ فرمالیںکالے چنے 10گرام دودھ ایک پاؤ ،مکھن 10گرام ،مصری حسب ذائقہ ۔کالے چنے دس گرام دودھ بھگو کر رات رکھ دیں صبح نہار منہ چنے دودھ سے نکال کر تھوڑی سی مصری اور دس گرام مکھن ڈال کر گھوٹ کر کھالیں اوپر سے دودھ پی لیں یہ نسخہ سردیوں اور گرمیوں میں یکساں مفید ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں مردانہ کمزوری کو دورکرنے اور سار ی زندگی ج۔ن۔س۔ی طور پرمضبوط رہنے کیلئے آ پ اس نسخہ اپنے ناشتہ کا حصہ بناسکتے ہیں

Leave a Comment

error: Content is protected !!