صبح کے وقت یہ قرآنی عمل کریں دن بھر کامیابی آپ کے قدم چومے گی

ڈیلی نیوز! لوگوں میں شہرت عزت چاہتے ہیں-آپ چاہتے ہیں لوگ آپ سے محبت کریں-آپکی عزت کریں لوگوں کا ہجوم ہو اس عمل سے تسخیر عام خاص اتنی ہوتی ہے کے اپ حیران ہو جاوگے-اور اس عمل سے آپکی روحانیت اتنی بڑه جائے گی کے اپ سوچ نہیں سکتے اس عمل کو کرنے سے رجعت نہیں ہوتی روحانیت بہت بڑه جاتی ہے-جو سوچوگے ہونے لگ جائے گا-ایسے اسیے کام ہونگے کے اپکے وہم و گمان میں نہیں ہوگا-

جس کا سوچیں گے وہ آجائے گا-جس بندے رشتے دار کا سوچیں گے وہ ناراض ہے وہ اجائے گا-جس کو دم کریں گے یا فون پہ دم کریں گے اللہ پاک اسکو شفا دے گا-اسکے اثرات چند دنوں میں شروع ہو جاتے ہیں-بہت ہی نایاب عمل ہے اسکو ہمیشہ معمول میں رکهیں طریقہ عمل: بسم اللہ الرحمن الرحیم قل هواللہ احد اللہ الصمد اللہ الصمد الصمد الصمد 100 مرتبہ پڑهیں 100 مرتبہ پڑهنےکے بعد سورہ پوری کریں لم یلد ولم یولد ولم یکن له کفوااحدایک مرتبہ سورہ اخلاص 100 مرتبہ اللہ الصمد اسی طرح اپ 5 مرتبہ 7 مرتبہ 9 مرتبہ یا 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں 5 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 500 مرتبہ پڑهنا ہوگا اسی طرح 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 1100 سو مرتبہ پڑہنا ہوگا-

کوئی بهی وقت مقرر کر لیں اور پهر وقت جگہ کی پابندی روز کریں بے مثال عمل ہے۔ہر چیز کا کوئی نا کوئی نچوڑ ہوتا ہے. کسی کی شادی کا مسئلہ کسی کے گھر میں رزق کا مسئلہ کوئی جاب لیس کسی کو سسرال کی پریشانی. جادو، جنات. بیماری جائداد.،ظالم افسر، وغیرہ.. یہ عمل جو تمام عملیات کا نچوڑ ہے. جن لوگوں پر جادو، جنات ہیں، بیمار ہیں وہ 21 مرتبہ سورہ اخلاص،سورہ فلق ،سورہ الناس اول آخر درود پاک 11بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔جن کے رشتے نہیں آتے وہ 110 مرتبہ ناد علی پڑہیں اول آخر درود پاک 11بار پڑھ کرپانی پر دم کر کے پی لیں۔جن کے رزق کی بندش روزگار کا مسئلہ ہےوہ 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں اول آخر درود پاک 11بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔جن کے شوہر ظالم ہوں یا کسی افسر جو ظالم ہو کے سامنے جانا ہو

وہ سورہ قریش 70 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں درود پاک اول آخر 11 بار.اولاد کے لیے سورہ آل عمران کی آیت 38،39،40 پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔دشمنوں سے حفاظت کے لیے 11بار آیت الکرسی پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں اول آخر درود پاک 11بار پڑھیں.گھر میں دکان میں برکت اور جن وشیاطین سے حفاظت کے لیے سورہ بقرہ ایک بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔اگر بچہ روتا ڈرتا ہو تو 41بار سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment

error: Content is protected !!