مردانہ طاقت بڑھانے والی 5 سبزیاں

مردانہ طاقت

ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی ازدواجی زندگی صحتمند اور لطف سے بھر پور ہے۔ جسم کے دوسرے نظاموں کی طرح مرد وعورت کا میلاپ بھی ایک نظام ہے۔ جسے ہرہارمون چلاتے ہیں۔ اور اس نظام کا مقصد انسان کی نسل کو آگے بڑھانا ہوتا ہے۔

خوشگوار جنسی تعلق آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کےلیے بہت ضروری ہے۔ آج کل زیادہ تر لوگوں کا طرز زندگی ان کی ازدواجی زندگی پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ سگریٹ ، شرا ب نوشی، نیند پور ی نہ ہونا، زیادہ دواؤں کا استعمال اور مضر صحت غذائیں بھی اس پر اثرا انداز ہوتی ہیں۔ ایسے بہت سے طبی اور قدرتی طریقے ہیں۔ جن کی مدد سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ اس میں سب سے مؤثر او راہم طریقہ اپنی غذا کاخیال رکھنا ہے۔ ان غذاؤں میں کچھ سبزیاں اہم ہیں۔ جو آپ کی جنسی تعلق کو زیادہ خوشگوار بنانے می مدد دیتی ہیں۔

آپ کو جنسی طاقت بڑھانے والے سبزیوں کےمتعلق بتائیں گے ۔ طبی ماہرین جنسی کمزوری سے نجات کےلیے چقندرکو بہترین دوا قرار دیا ہے۔ اورنبی پاکﷺ نے اسے جسمانی طاقت حاصل کرنے کے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کواستعمال کرنے کاحکم دیا تھا۔ جدید طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ مردانہ کمزوری کو دور کرنے کےلیے چقندر کا جوس بہترین چیز ہے۔ روزانہ ایک گلاس پینے سے مردوں کو ج.ن.سی کمزوری سے نجات حاصل کرنے میں بے حد معاونت ملے گی۔ چقندر کا جوس مردوں میں ٹیسٹوران نامی ہارمون کی مقدار بڑھاتا ہے۔ یہ ہارمون مردوں کی ج.ن.سی قوت کا تعین کرتا ہے۔

اس کے علاوہ اس جوس میں خوردنی نائٹریٹ کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہیں۔ جس سے خ ون کی وریدیں کھلتی ہیں۔ اور نظام دوران خ ون بہترہوتا ہے۔ا ور اعضاء کو خ ون کی فراہمی بہترہونےسے قوت مخصوصہ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔اس میں وٹامنز اور منر لنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ جو لوگوں کو چاق وچوبند اور توانا رکھنے کےلیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔ دوسری سبزی ہے پالک ۔ اس میں فولک ایسڈ ، زنک ، آئرن اور اینٹی آکیسڈینٹس وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ان معدنیات کی وجہ سے جسمانی اور جنسی ضروریات کو پور ا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ آئرن کی موجودگی سے خ ون کے دباؤ میں کمی اور بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے۔

جس سے تحریک پیدا ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پالک زیادہ مؤثر طریقے سے سپر م کو محرک کرتی ہے۔ تیسری سبزی ہے پیاز۔ مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کےلیے مختلف طریقے اور حربے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اکثر انہیں ناکامی کا سامنا کرناپڑتا ہے ۔ لیکن پیاز سے حاصل ہونے والی قوت میں استحکام ہوتا ہے اور یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس کےکوئی منفی اثرات نہیں ہیں۔ قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کی ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے ۔ اس میں سے اینٹی آکسیڈینٹس موجود ہیں۔ جن کی بناء پر یہ سپر مز کی تعداد اور جنسی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔

.پیاز عضو مخصوصہ کی طرف دوران خ ون کو بڑھا کر بھرپور ازدواجی زندگی میں مددگارثابت ہوتا ہے

Leave a Comment