سو سال تک کیلشیم کم نہ ہو

یہ بات آپ ہر کسی سے سنتے ہوں گے اگر انسان کی عمر زیادہ ہو جائے تو وہ کمزور ہو جاتا ہے جسم میں کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں ایسا صرف ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو اپنا خیال نہیں رکھتے کیو نکہ پرانےو قتوں میں ایسا بلکل بھی نہیں ہوتا تھا۔ لوگ بہت زیادہ کام بھی کرتے تھے اور بہت سادہ غذا کھا یا کرتے تھے دیسی گھی ہر گھر میں کھا یا جاتا تھا دیسی کھانے والی

کی ہڈیاں کبھی کمزور نہیں ہو سکتیں۔ لیکن آج کے اس مصروف ترین دور میں بزرگوں سے زیادہ نوجوانوں کی ہڈیاں کمزور ہو رہی ہیں جسم میں کیلشیم کی شدید کمی ہے اور خواتین میں ہڈیوں کے کمزور ہونے کی شکایات آ رہی ہیں۔ایسی صورتِ حال میں اکثر لوگ سوچتے ہیں کہ کیلشیم کی کمی اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ان کی ہڈ یاں کمزور ہو گئی ہیں لیکن ایسا بلکل بھی نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی وجو ہات ہو سکتی ہیں ۔ اس کمی کی جن میں بازاری تلا ہوا اور تیز مرچ مصالحے والے پکوان کیو نکہ ان غذاؤں سے زبان کا چٹخارا تو مکمل ہو تا ہے لیکن ہمارے جسم میں موجود وٹامنز اور کیلشیم کی جو ضروری مقدار ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے وہ جل جاتی ہے۔ ہمارے جسم کو درکار انرجی پوری نہیں ہوتی جس کی وجہ سے کیلشیم کی کمی اور وٹامنز کی شدید کمی ہو

جاتی ہے اور ہڈ یاں کمزور ہو جاتی ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے ایسی سات غذائیں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط رکھ پائیں گے جن سے جسم میں وٹامن کی کمی نہیں ہوگی اور جسم میں کبھی بھی کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی اور کیلشیم کی کمی نہ ہونے کی وجہ سے ہڈ یاں بھی مضبوط رہیں گی۔ ہڈیاں بھی کمزور نہیں ہوں گی۔ لیکن یہ سب کچھ جاننے سے پہلے ایک درخواست سبھی سے ہی ہے کہ میری تمام باتوں کو غور سے سنیں تا کہ میری باتیں آپ کو ٹھیک سے سمجھ آ سکیں اور آپ با آ سانی میری باتوں پر عمل بھی کر سکیں۔ جسم میں کبھی کیلشیم کی کمی نہ ہو تو اس کے لیے اپنے جسم کی وٹامن ڈی کی کمی نہ ہونے دیں۔وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کر نے کے لیے سب سے بہترین طریقہ ہے صبح آٹھ بجے سے صبح دس بجے تک کی دھوپ ان دو گھنٹوں کی دھوپ

فری میں آ پ کو وٹامن ڈی مہیا کر تی ہے کیو نکہ وٹامن ڈی کن کن غذاؤں سے پورا کیا جا سکتا ہے۔ دیسی گھی کھانے سے ہماری جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ دیسی گھی میں بے تحاشا ایسے فوائد ہیں جو ہمارے وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Leave a Comment