”پیارے نبی ﷺ نے حضرت علی کو سات دن کا وظیفہ بتا یا“

پیارے نبی ﷺ

اللہ تعالیٰ کی ذات بڑی عظمت والی اور بڑی غفور و رحیم ہے۔ اور وہ ہمیشہ رہے گی۔ یہ دنیا یہ کا ئنات کچھ بھی موجود نہ تھا لیکن اللہ تعالیٰ کے ساتھ مو جود تھی ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے اس کائنات کو پیدا فر ما یا اور پھر انسان کو بنا کر اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ۔ اور اللہ تعالیٰ نے انسان کو اس لیے پیدا کیا تا کہ وہ میری عبادت کر سکے۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ حضرت محمد ﷺ

وجہ ِ کا ئنات ہیں ۔ حدیثِ قدسی ہے کہ اگر میں نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو پیدا نہ کر نا ہوتا تو میں اس کا ئنات کو کبھی نہ بنا تا ۔ آج جو وظیفہ ہم آپ کی خدمت میں لے کر پیش ہوئے ہیں یہ وظیفہ میرے اور آپ کے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے حضرت علی کو تعلیم فر ما یا۔ یہ وظیفہ قرآنِ پاک کی ایک سورۃ اور اللہ تعالیٰ کے چند ناموں پر مشتمل ہے ۔ یہ بہت ہی مختصر اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کی زندگی کی تمام پر یشانیاں ، مصیبتیں اور تنگ دستیاں اس پیارے وظیفے کی بدولت دور ہو جائیں گی۔ ا س وظیفے کو پورے کامل ایمان اور یقین کے ساتھ کر یں ۔ اب اس وظیفے کو کیسے کر نا ہے ۔ اس وظیفے کو کس وقت کر نا ہے ۔ اور وہ پیارے نام اور وہ پیاری اور مختصر سی سورۃ کو ن سی ہے جس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیاں

حل فر ما دے گا۔ یہ سب جاننے کے لیے آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ میری تمام باتیں غور سے سنیے اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں خود فر ما تا ہے کہ اے بندو تم مجھے میرے پیارے ناموں کے ساتھ پکارو۔ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اگر کا ئنات میں موجود تما م سمندر سیا ہی بن جائیں اور اس دنیا میں موجود تمام درختوں کو کاٹ کر ان کی کلمیں بنا ئی جا ئیں اور حضرت آ دم ؑ سے لے کر قیامت تک آ نے والے تمام انسان اگر لکھنے والے بن جا ئیں اور یہ تمام لوگ اللہ پاک کی صفات لکھنا شروع کر یں تو یقین جانیں کہ سیا ہی ختم ہو جائے گی۔ قلمیں ختم ہو جائیں گی۔ لیکن اللہ تعالیٰ کی صفات اور اس کی بڑ ائی کبھی بھی ختم نہیں ہو پائے گی۔ ایسے شان والے رب کو جب انسان پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی طرف فوراً متوجہ ہو جا تا ہے کیو نکہ اللہ پاک

اپنے بندوں سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔ بہت ساری احادیث میں حضور پاک ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ اپنے رب سے اسوۃحسنہ اور اسمِ اعظم کا واسطہ دے کر ما نگا کر و تو ایسے میں دعا کبھی بھی رد نہیں ہوتی۔

1 Comment

اپنی رائے کا اظہار کریں