نماز فجر سے پہلے یہ مختصر عمل 4 بار کریں چند ہی منٹوں میں قسمت بدل جائیگی

آج آپ کو ہر مقصد کےلیے مجرب عمل بیان کریں گے۔ جب کوئی عمل کامیاب ثابت نہ ہو۔ کچھ سخت مشکل آن پڑے مالی حوالے سے ۔ کوئی مسئلہ ہو۔ کوئی مسائل ہوں۔ سور ت الفاتحہ کی تلاوت کریں۔ جو ترکیب آپ کو بتائیں گے ۔ انشاءاللہ! ہر مہم میں کامیابی ہوگی۔ رزق میں فراخی ہوگی۔ ہر مقصد پورا ہوگا۔ تو نماز فجر کی سنت ادا کریں۔ ا فرضوں سے پہلے پہلے سورت الفاتحہ کو چار مرتبہ پڑھنا ہے۔

ا وروہیں بیٹھ کر پڑھنا ہے۔ اسی مقام پر جہاں پر آپ نے سنتیں ادا کی ہیں۔ آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے۔ جب تک اپنے مقصد میں خاطر خواہ کامیابی نہ ہو۔ تو یہ تلاوت جاری رکھیں۔ یہ عمل جاری رکھیں۔ استقلال کی دلیل کامیابی ہے۔ توآپ نے نماز فجر کی سنتیں ادا کرنی ہیں۔ ہمارے بھائی مسجد میں جائیں کہ فرضوں سے پہلے پہلے وہ یہ عمل کرلیں۔ اور ہماری بہنیں گھر میں عمل کرسکتی ہیں۔ اسی مقام پر عمل کرسکتی ہیں جہاں آپ نے سب سے پہلے نماز فجر کی سنتیں ادا کیں ہیں۔ سنتیں ادا کریں۔ سورت الفاتحہ یعنی الحمد اللہ چار مرتبہ تلاوت کریں۔ اور اپنے مقصد کو سامنے رکھیں۔آپ اس طرح پڑھیں گے ۔ تلاوت ترکیب آپ کو بتاتے ہیں۔ آپ نے ” بسم اللہ ” پڑھ کر ” الحمد ر ب العا لمین ” یہاں تک پڑھیں گے ۔

جب اس آیت کریمہ” الرحمن الرحیم ” پرآئیں گے۔ و اس کو آپ نے تکرار کرنا ہے۔ اس کو پڑھنا ہے جتنی بارہو سکے۔ کم سےکم تین مرتبہ پڑھیں ۔ اور جو مقصد ہودل میں۔ا س کا تصور رکھیں۔ انشاءاللہ! حاجت پوری ہوگی۔ مقصد پوری ہوگی۔ اس کے بعد باقی سور ت الفاتحہ کو مکمل پڑھیں۔ جب ” آمین ” پر پہنچیں ۔ تو تین مرتبہ ” آمین ” کہیں ۔ اور اس کے بعد پھر اپنےمقصد کے لیے بارگاہ خداوندی میں دعا کریں۔ یہ ایک بارکاپڑھنا ہوا۔ نماز فجر کی سنتیں ادا کیں۔ چارمرتبہ اسی ترکیب تلاوت کے ساتھ سور ت الفاتحہ پڑھیں۔ انشاءاللہ! عمل جاری رکھیں گے۔ اور کم سے کم سات روز بلاناغہ پڑھاجائے ۔ اگر خدا نخواستہ اس مدت میں کامیابی نہ ہو۔

تو کم سے کم اکیس دن یا چالیس دن تک یہ عمل جاری رکھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! ا سی مدت میں ہر مقصد پورا ہوگا۔ ہرمراد کو پائیں گے۔ مالی حوالے سے مسائل ہیں۔ کاروباری رکاوٹیں ہیں۔ کوئی مقصد ہو یا جتنی بڑی مقصد ہو۔ تو سورت الفاتحہ کا عمل کریں۔

Leave a Comment