ناریل پانی پینے کا اصل رازجان کر آپ بھی اسے پینا اپنی عادت بنا لیں گے

دوستو ہم لوگ صرف ٹیسٹ کے پیچھے بھا گتے ہیں۔ ویسے تو قدرت نے بہت سی ایسی چیزیں ہمیں دی ہیں جن کا استعمال کر کے ہم ہمیشہ صحت مند رہ سکتے ہیں۔ ہمیں کوئی بھی بیماری ہو گی ہی نہیں۔ لیکن ہم لوگ صرف آج کل ٹیسٹ کے لیے کھاتے ہیں۔ ہم لوگ بر گر، پیضا، نوڈلز ، بسکٹ، چائے اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال زیادہ کرتے ہیں۔ اور جوس میں ہم لوگ پیکٹ جوس پیتے ہیں۔ اور یہی سب چیزیں ہماری آج کل کی سبھی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

اگر آپ کے گھر میں کسی کو ہائی بلڈ پر یشر ہے۔ مو ٹا پا ہے۔ شوگر ہے یا کوئی بھی بیماری ہے تو اس کی وجہ صرف آپ کا لائف سٹال والا کھا نا۔ آج کی ویڈ یو میں آپ کو چیز بتائی جا رہی ہے اس کے ذریعے آپ اپنی ہر بیماری کو ختم کر سکتے ہیں۔ پھر چاہے وہ شوگر ہو یا مو ٹا پا ہو۔ تو دوستو وہ نا ریل یعنی کہ ۔ ناریل ایک قدرت کی دی ہوئی ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے۔ اور ناریل کا اوپر کا جو ویسٹ ہے جسے ہم ویسٹ کہتے ہیں اس کے اندر کی جو گِری ہے اور گرِی کے اندر کا جو پانی ہے یعنی ناریل پانی ۔ یہ ساری چیزیں بہت ہی زیادہ مفید ہیں ۔ لیکن ہم لوگ ہیں کہ ان چیزوں کا استعمال ہی نہیں کرتے۔ اگر ہمیں پینا ہے تو ہم لوگ کو لڈ ڈرنکس پیتے ہیں۔ لیکن ہمیں پینا چاہیے

نا ریل پانی۔اگر کھا تے ہیں تو پیضا برگرز، سموسے، پکوڑے لیکن ہمیں چاہیں ناریل کی گِری۔ جب گھر میں کوئی کھا نا بنتا ہے تو ہم آئل استعمال کرتے ہیں لیکن ہمیں استعمال کرنا چاہے ناریل کا تیل۔ اگر آپ آپ کے گھر میں ناریل کا استعمال شروع کر دیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کی بیماریاں آہستہ آہستہ ختم ہو نے لگیں گی۔ کیونکہ ناریل کے اندر کیلشیم ، پروٹین اور بہت ہی سارے بھر پور مقدار میں فائبر جو کہ ہماری باڈی کی کتنی کی بیماریوں کو ختم کر سکتا ہے۔ آج ہم جانیں گے کہ ناریل کے ذریعے کیسے ہم اپنے آپ کو صحت مند رکھ سکتے ہیں

۔ لیکن اس سے پہلے جانتے ہیں کہ ہماری باڈی میں اتنی ساری بیماریاں ہوتی کیوں ہیں ۔ یعنی اگر آپ کو دل سے متعلق کوئی مسئلہ ہے۔ جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ پیٹ میں گیس بنتی ہے۔ سر درد رہتا ہے۔ آپ کو سٹریس رہتا ہے۔ نیند نہیں آ تی ۔ ان ساری بیماریوں کی حقیقی وجہ کیا ہے۔ کیونکہ ہم لوگ ہر بیماری کے لیے ڈاکٹر کے پاس جا کر ہر مرض کی الگ الگ دوائیں لے کر آ تے ہیں لیکن ان ساری بیماریوں کی وجہ ایک ہی ہو تی ہے لیکن ہمیں ڈاکٹر نہیں بتا تا۔ ڈاکٹر آپ کو یہ نہیں بتا ئے گا کہ سر درد کی قسمیں آپ کے سر درد کی وجہ کیا ہے۔ وہ صرف سر درد کے لیے پین کلر دے گا۔ اور آپ لوگ بنا سوچے سمجھے ان پین کلر ز کو کھاتے ہیں۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ پین کلرز کرتے کیا ہیں ؟ دراصل جو پین کلز ہیں ، وہ ہمارے دماغ پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ دیکھیے ہماری پوری باڈی میں نفذ ہوتی ہے جو کہ ہمارے دماغ سے تعلق رکھتی ہے۔

جب بھی ہمارے کسی باڈی پارٹ میں درد ہو تا ہے تو وہ نفذ ہمارے دماغ کو بتاتی ہے کہ اس باڈی پارٹ میں کچھ پرابلم ہے ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس باڈی پارٹ کے پرابلم کو ختم کر نے کی جگہ آپ پین کلرز لے لو

Leave a Comment