جس لڑکی میں یہ ایک نشانی ہو وہ عورت صرف بیٹوں کو جنم دیتی ہے۔

عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے ۔ بدلتی ہوئی چیز میں اچھی ہوتی ہیں یقین کیجئے بدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتی ہے ۔ ۔ ہمارے معاشرے میں عورت سسرال میں اپنے پاؤں مضبوط کرنے کیلئے اور مرد بڑھاپے میں سہارے کیلئے بچے پیدا کرتے ہیں ۔مردایک وقت میں دو عورتوں سے محبت کر لیتا ہے اور اگر یہی چیز عورت کرے تو بدکردار کہلاتی ہے ۔ ۔ انسان نے چوٹ کھا کے گرنا ہے

یا تکلیف ستے ہوئے بھی کھڑے رہنا ہے یہ فیصلہ ۔ انسان کی ہمت پر ہوتا ہے ۔ انسان کا خود پر کئے جانے والا سب سے ۔ بڑا ظلم محبت ہے ۔ ں جو شخص غصے میں یا ناراضگی میں اپکی خوشیاںآپ کے دکھ اگنور کر دے آپ کو اکیلا چھوڑ دے وہ آپ کا بھی ہو ہی نہیں ستا ۔ ہمت اور کوشش سے ہی منزل ملتی ہے اور ہمت اور کوشش وہ کرتے ہیں جن کی کوئی نہ کوئی منزل ہوتی ہے ۔ جو شخص اپ کو غصہ دلانے میں کامیاب ہو جائے آپ کے جزبات اسکے غلام ے ہوتے ہے ۔ کسی کو پرکھنے کیلئے لمحہ بھی کافی ہوتا ہے اور اگر خود کو دھوکہ میں رکھنا ہو تو صدیاں بھی ناکافی ہوتی ہیں ۔

اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری زندگی گزر جاتی ہے اور پھر پتہ چلتا ہے جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے ۔ جس عورت کے کمر پر تل ہو ۔ وہ عورت صرف بیٹوں کو جنم دیتی ہے ۔

Leave a Comment