جتنی دولت آپکو چاہئیے ایک کاغذ پر لکھ لو،پھر اس کاغذ پر یہ عمل پڑھوانشاءاللہ آپ کی ہر خواہش پوری ہوگی

امام ابن حجر مکی ؒ بیان کرتے ہیں کہ ایک صالح شخص نے کسی کو خواب میں دیکھا اور اس سے پوچھا کہ م رنے کے بعد تیرا کیا حال ہوا اس نے بتایا کہ اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے میری بخشش فرما کر جنت میں بھیج دیا۔ صالح شخص نے اس سلوک کا سبب پوچھا تو اس نے بتایا کہ جب فرشتوں نے میرے اعمال تولے ، میرے گن اہوںکو شمار کیا اور میرے پڑھے ہوئے درود پاک بھی شمار کئے تو سو درود گن اہوں سے بڑھ گئے جبکہ

باقی سب نیک اعمال سے میرے گن اہ زیادہ تھے ۔ جونہی درود پاک کا شمار بڑھ گیا تو اﷲپاک نے فرشتوں کو حکم دیا کہ اس کا حساب کتاب ختم کر دو چونکہ اس کے درود بڑھ گئے ہیں اس لئے اس کو سیدھا جنت میں لے جاؤ۔آج کا وظیفہ بہت اہم ہے لوگ اس وظیفہ کو بہت ہی زیادہ کررہے ہیں ابھی وظیفہ پورا ہی نہیں ہوتا کہ کام پہلے پورا ہوجاتا ہے ۔ اپنے مقصد میں کامیابی پہلے ہی مل جاتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ مدد کرنیوالا ہے وہی اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے وہی اپنے بندوں کو ہر نعمت سے نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ لوگوں اس وظیفہ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ۔ اگر آپ اس کو اپنے کسی بھی مقصد کیلئے کرنا چاہیں تو انشاء اللہ یہ وظیفہ پورا نہیں ہوگا ۔ آپکا کام پہلے ہی پورا ہوجائیگا ۔اپنے ہر مقصد میں کامیابی مل جائیگی ۔

جب بھی انسان کو معاملہ درپیش ہویا کوئی ایسی صورتحال پیش آگئی ہے جس کے بارے میں کبھی اس نے سوچا ہی نہ ہو کہ اس کی زندگی میں ایسی مصیبت آجائیگی کوئی بُری صورتحال پیدا ہوجائیگی جس کے بارے میں سوچا ہی نہ ہو اور اچانک اس مشکل سے واسطہ پڑ جائے تو وہ بہت زیادہپریشان ہوجاتا ہے آپ کو اپنی زندگی کبھی ایسا دیکھنے کو ملا ہوگا کہ جب بھی کوئی مصیبت آتی ہے تو آپ کو پتا ہی نہیں چلتا ۔ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہوجائیگی ۔ آپ چاہیں یہ وظیفہ اپنی شادی کیلئے کررہے ہیں تو آپ کو اس میں بھی کامیابی مل جائیگی ۔اچھی جگہ پر شادی ہوگی جہاں چاہیں گے وہاں شادی ہوگی ۔ آپ بے روزگار ہیں کوئی کام نہیں مل رہا ۔ ہاتھوں میں پیسہ نہیں اس کیلئے

یہ وظیفہ کرسکتے ہیں ۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارہ پانے کیلئے یہ وظیفہ کرسکتے ہیں ۔ کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہو اس وظیفہ کے ذریعے اس کو آسانی کیساتھ پورا کرسکتے ہیں ۔ صرف تین دن کا یہ وظیفہ ہوگا اور انشاءا للہ تین کے اندر یا اس سے پہلے ہی مقصد میں کامیابی مل جائیگی ۔ تین دن کا وظیفہ ہے ان دنوں میں یا شکُورُ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک ہے ۔انشاء اللہ تین دن پورے نہیں ہونگے اس سے پہلے ہی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی مل جائیگی ۔ یہ وظیفہ بہت ہی لوگ کرتے ہیں اور بہت ہی جلد کامیاب ہوجاتے ہیں۔

Leave a Comment