جس عورت میں ایک نشانی دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کرنے کیلئے کوئی۔۔

یکطرفہ کچھ بھی نہیں ہوتا محبت بھی نفرت بھی ہاں دھو کہ ہمیشہ یکطرفہ ہوتا ہے عاجزی اختیار کرو کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے ۔ خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کر میں ایروں غیروں کے سارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاس بچی کچی خوشی نہیں چھوڑے گی ۔ کچھ لوگوں میں کسی کے چھوڑنے کی طاقت نہیں ہوتی یہ لوگ دوسروں سے درخواست کرتے ہیں

کہ اللہ کا واسطہ ہمیں چھوڑ دو ۔اکیلیے ہونااورا کیلیے روناانسان کو مضبوط بنا دیتا ہے ۔ حیادار ہونا مرد یہ بھی اتنا واجب ہے جتنا عورت پر لیکن اس دور جہالت نے شرم وحیا – وفاقر بانی صرف عورت کے نام پر مخت مختص کر دی ہے ۔کیا خوب کہا کسی نے کہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس خوبصورت ں ہوتا ہے ۔ جس عورت میں دیکھو کہ وہ ہر وقت خاموش اور نظر میں جکھاۓ ہوۓ ہو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کی تلاش میں ہے اسے اپنالو ہمیشہ ، خوش رہوگے

Leave a Comment