لہسن اور پیاز کا طلاء! جو نوجوان غلط طریقے سے جوانی برباد کر دیتے ہیں ان کےلئے بہترین تحفہ

لہسن اور پیاز کا طلاء! جو نوجوان غلط طریقے سے جوانی برباد کر دیتے ہیں ان کےلئے بہترین تحفہ، ایک بچہ جب جوان ہوتا ہے تو اس کے ہارمونز میں تبدیلی آتی ہے۔ چنانچہ وہ اس ہیجان کی نوعیت سمجھنےکے لئے اپنے دوستوں سے رجوع کرتا ہے۔ اگر اس کے دوست احباب

غلط فلموں اور اس قبیل کی دیگر خرافات میں ملوث ہوتے ہیں تو وہ اسے بھی ان معاملات میں ملوث کرلیتے ہیں۔ اس کا علاج دو رخی ہے۔ ایک تو ماں باپ بچے کی بلوغت کے وقت اس پر کڑی نظر رکھیں اور اس نوجوان کے معمولات کو دیکھیں ایسی بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے؟ نفس کو موٹا اور لمبا جوزیتون کے تیل سے نفس کو بڑا کیا جا سکتا ہے اس سے موٹا تو ہو ھی جاتا ہے لیکن لمبائی میں بھی فرق پڑ جاتا ہے۔ زیتون کا تیل لے کر اس کے ہم وزن لہسن اور چوتھائی دار چینی ڈال کر گرم کر لیں کہ لہسن جل کر کولا ہو جائے اس کو چھان لیں اسے اپنے پاس رکھ لیں

اور اس تیل سے بیس منٹ تک عضو تناسل کی مالش اچھی طرح کریں اور صبح اٹھ کر گرم پانی سے دھو لیں۔ ٹھنڈے پانی سے ہرگز نہ دھوئیں اور ورزش ساتھ ضروری ہے۔ ورزش میں دوڑ لگائیں فل سپیڈ سے ایک ماہ کریں نتائج لازمی ملے گے، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں لہسن ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال قدیم زمانے میں رہنے والے لوگ بھی کیا کرتے تھے اور اس کی افادیت سے کبھی انکار نہیں کیا گیا۔مصری، رومن، ایرانی، یہود، عرب اور دنیا کی تمام اقوام نے لہسن کے فوائد پر کافی کچھ لکھا ہے اور اسے کبھی بھی خطرناک یہ نقصان دہ نہیں کہا گیا۔ان تمام فوائد

کی سجہ سے اسے ’مصالحہ جات کا سردار‘ بھی کہا گیا ہے۔ آج ہم آپ کو لہسن کے خالی پیٹ استعمال کے فوائد بتائیں گے۔ *صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ کھانے سے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہو تا ہے اور انسانی جسم میں کئی خطرناک بیماریوں کے خلاف لڑنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ *خالی پیٹ لہسن کھانے سے پیٹ میں موجود بیکٹیریا پیٹ خالی ہونے کہوجہ سے بہت کمزور ہو جاتا ہے اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پاتاجس سے آپ صحت مند اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔ *لہسن ایک قدرتی انٹی بائیوٹک ہے اور سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان کھانسی،

نزلہ ، سردی اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔ *یہ خون کو پتلا کرتا ہے جس سے آپ کا نظام دوران خون تیز رہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بلند فشار خون سے بھی نجات ملتی ہے۔ *اگر خون کی شریانیں بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن کا استعمال کریں ، بہت جلد آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی طبیعت بحال ہو رہی ہے۔ *اگر اعصابی کمزوری کا مسئلہ ہو تب بھی لہسن انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ *اگر آپ کو جلدی بیماری کا مسئلہ درپیش ہو تو کھانے میں لہسن کی مقدار بڑھادیں۔ اس سے آپ کے جسم میں زہریلے مادے کم ہوں گے اور جلد تر وتازہ رہے گی۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھاسکیں۔

Leave a Comment