بس ایک آسان سا وظیفہ کرلیں،کروڑوں کا قرض اللہ پاک اپنے ذمے لے لیتا ہے

کروڑوں کا قرض

کائنات نیوز! عالم یہ ہے کہ پورا ملک قرضہ میں پھنسا ہواہے ،مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے لہذا لوگوں کو زندگی کی دوڑ جیتنے کے لئے قرض لیکر اس امید پرکاروبار کرناپڑتا ہے کہ روپیہ آتے ہی قرض ادا کردیں گے ،کوئی بینک سے،کوئی کسی دوست عزیز سے قرض لیتا ہے لیکن قرض ایسا مرض ہے کہ بمشکل ہی ادا ہوپاتا ہے ۔قرض کے بارے حکم ہے کہ مرنے سے پہلے ادا کرنا چاہئے

یا معاف ہوجائے تو آخرت میں بار کم ہوجاتا ہے ،بہت سے لوگ قرض ادانہیں کرپاتے تو ان کی اولاد میں بھی اسکی سکت نہیں ہوتی اور متوفی پر قرض واجب کھڑا ہوتا ہے ۔قرض کی ادائیگی کے لئے لوگ قرض لیکر قرض بھی ادا کرتے ہیں لیکن قرض پھر بھی ادا نہیں ہوپاتا ۔اس کے لئے روحانی وظائف بھی پڑھے جاتے ہیں ۔ایسے تمام احباب جو قرض ادا نہیں کرپاتے کیونکہ ان کے پاس وسائل نہیں ہوتے ،وسائل پیدا ہوبھی جائیں تو اخراجات سر اٹھا لیتے ہیں توایسے تمام حضرات سے کہوں گا کہ وہ ’’مجربات رضویہ ‘‘کا یہ وظیفہ انتہائی خشوع و خضوع سے ادا کریں ۔سورہ بنی اسرائیل کی آیت ایک سو پچاس یادکرلیں ’’وبالحق انزلنہ وبالحق نزل ‘‘درود ابراہیمی اکیس بار پڑھ کر اس دعا کو روزانہ ایک سو

ایک بار پڑھا کریں ۔ان شاء اللہ فقیر کو یقین ہے کہ اللہ اس بندے کے سر سے قرض کا بوجھ اتارنے کے لئے اسباب میں فراخی فرمائیں گے ۔اسکے ساتھ قرض کی ادائیگی کے لیے ان چند باتوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ ان کی برکت سے اللہ تعالی قرض کے بوجھ سے خلاصی عطا فرمائیں گے :(1) سب سے پہلے گناہوں سے توبہ کریں اور استغفار کی کثرت کریں، استغفار کی کثرت سے مال واولاد میں ہرطرح کی خیروبرکت کا وعدہ قرآن مجید میں موجود ہے۔(2) نمازو روزے کی پابندی کریں۔(3) زکاۃ واجب ہے تو وقت پر اداکردیں۔(4) سود سے دور رہیں۔(5)روزانہ مغرب یا عشاء کے بعد سورہ واقعہ پڑھا کریں۔(6) یہ دعا روزانہ 21 بار پڑھیں :” اَللّٰهُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنی بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ”.(7) ہر نماز

کے بعد یہ دعا پڑھیں:”اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ، وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ.”(۷) دورد شریف صبح وشام ۲۱-۲۱ مرتبہ پڑھاکریں۔ اور اسی طرح سورۃ الشوریٰ کے دوسرے رُکوع کی آخری آیت: “اَللهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِه …الخ“ (۲۵واں پارہ، سورۃ الشوریٰ آیت نمبر: 19) آخر تک اسی (80)مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلمآج ہم آپ کو بتائیں گے جو گردے کی کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس وظیفہ کی برکت سے ہر قسم کی گردے کی بیماری کا خاتمہ ہوجائیگا۔ خراب گردے دوبارہ کام کرنا شروع ہوجائینگے ۔ اکثر لوگ ابتدا میں ہی لاپرواہی کرتے ہیں اور جب بیماری بڑھ جاتی ہے تو اس کو ریکور کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔

آپ کو بتاتیں ہیں کہ یہ علامات کیا ہیں ماہرین کے مطابق گردوں کے نظام خرابی کی علامات میں سے آنکھوں کے گرد کا حصہ پھولنا بھی ہوتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اگر گردوں کو نقصان پہنچے تو جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے لگتی ہے ایسی علامت کی صورت میں بھی خبردار ہونے کی ضرورت ہے ۔ جب گردے اپنے افعال سہی طریقے سرانجام نہیں دے پاتے اس کے نتیجے زہری۔لا مواد جسم سے پی۔شاب کے راستے خارج نہیں ہوپاتا اور خ۔ون میں موجود رہتا ہے اس سے سونا مشکل ہوجاتا اور بے خوابی کی شکایت رہتی ہے ۔گردے خ۔ون میں موجود کچرے اور اضافی سیال کو فلٹر کرتے ہیں اگر شریانوں کو نقصان پہنچے تو گردے اس حصے کو جو خ۔ون کو فلٹر کرتے اسے غذائیت نہیں مل پاتی ۔گردے مسائل کا شکار ہوں تو ای پی او کی مقدار کم بنتی ہے جس سے

خ۔ون کے س۔رخ خلیات میں کمی آتی ہے جو تھکاوٹ دماغی کمزوری کا باعث بنتی ہیں۔ گردے کا کام روکنا کڈنی فیلیئر کمر درد کا باعث بنتا ہے ۔ یہ درد کولہوں میں بھی محسوس ہوسکتا ہے ۔ کڈنی فیلیئر کی شکل میں کمر درد کے ساتھ بخار م۔تلی اور پ۔یشاب زیادہ آنے کی تکلیف ہوسکتی ہے ۔ ایسی علامات ہونے پر بھی گردوں کا معائنہ کروایا جائے ۔ آج کے وظیفہ کی طرف چلتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں کہ گردوں کی حفاظت کیلئے کیا کرنا ہے ۔ اس کی مدد سے اللہ کے حکم سے گردوں میں نئی جان آجائیگی ۔ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے گیارہ مرتبہ درودک پاک پڑھنی ہے ۔اس کے بعد یہ دعا یا خیُ خینا لاخیَ فی دی مومتِ مَلِکہ وبقاقاءہ یا خیُ۔آپ نے 313مرتبہ پڑھنی ہے آخر میں دوبارہ آپ نے درود ابراہیمی گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔

اس پورے عمل کو مکمل کرنے کے بعد آپ نے پانی پر دم کردینا ہے ۔ آپ نے اتنا پانی لینا ہے جسے پورا دن استعمال کرسکیں اور یہ پانی پورا دن استعمال کرنا ہے ۔پانی کیساتھ اپنی دوائی پر بھی دم کرلیں اسی ترتیب سے اسی پانی کا استعمال کرتے رہیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے گردے کی تمام بیماریوں سے دور ہوجائیں گے ۔ نہ صرف گردوں کی بیماریوں پر یہ عمل کرے گا اور باقی اعضاء کو بھی تقویت دے گا۔ معدہ پتہ وغیرہ ۔اس عمل کی کوئی معیاد نہیں اس عمل کو تب تک جاری رکھیں جب تک آپ کی بیماری دور نہیں ہوجاتی ۔جن کو ڈائیلیسز کی نوبت آچکی ہے وہ بھی یہ عمل ضرور کریں اللہ کے فضل سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا۔

Leave a Comment