اللہ کا یہ ایک نام ہمیشہ کےلیے یاد کرلو جب بھی کوئی بھی ضرورت ہو ، اور کوئی آپ کا ساتھ نہ دے اس ہی وقت اللہ کی فوری مدد آئے گی

اس دور میں انسا ن جہاں مال ودولت میں پڑا ہے۔ مشکلات ، پریشانیوں اور مصیبتوں نے بنی آدم کو گھر ا ہو ا ہے وہی ہماری ذہنی پریشانیاں بہت بڑھ چکی ہیں۔ ہمارے دلوں سے نور اور تقوی ختم ہوچکا ہے۔ ہمارے روز مختلف ڈاکٹروں اورحکیموں اور پیروں کے پاس عام لوگ آتے ہیں۔ پھر بھی دلی سکون حاصل نہیں کر پاتے ۔ کہ آپ کس طرح اللہ کے نام یامھیمن سے اپنی مشکلا ت کا حل نکال سکتے ہیں ۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس کا وظیفہ کا پور ا پورا فائد ہ حاصل ہو تو اس کو آخر تک پڑھیں۔ تاکہ آپ کو وظیفے کرنے کی پوری سمجھ آسکے۔ اور پوری رہنمائی ہوسکے ۔ کیونکہ اگر چھوٹا سا کا م بھی رہ جائے تو وظیفہ اچھی طرح سے کام نہیں کرتا۔ بحثیت اللہ پاک کے تمام نام ہی بہت بابرکت ہیں۔ اور ان میں شفاء کاملہ رکھی گئی ہے۔ لیکن جو شخص اس اسم یعنی یا مھیمن کو روز ایک سو پندرہ مرتبہ پڑھے گا وہ مشکلا ت اور پریشانیوں سے بچے گا۔ بلکہ اسی ورد کے فائد ے بھی حاصل ہوں گے۔ اس اسم مبارک کا سب پہلا فائدہ یہ ہے کہ اس اسم کو پڑھنے سے آپ ہر قسم کی حادثاتی موت سے محفوظ رہیں گے۔ فرشتے انشاءاللہ آپ کی حفاظت کریں گے۔ بلکہ اس اسم مبارک یا مھیمن سے پڑھنے سے آپ ہر وبائی مرض سے محفوظ رہیں گے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں کوئی بھی بڑا یا اہم کام شروع کرنے سے پہلے بڑوں سے رہنمائی یا مشورے لیے جاتے ہیں۔ پھر بھی ہمارے دل میں عجیب سا ڈر اور پریشانی رہتی ہے۔ کہ یہ کام ہمارے لیے کیسا رہے گا۔ اللہ پاک کسی بھی کا کام وعظ کی جائے ۔ تو اللہ پاک اس میں آسانیاں فرما دیتا ہے۔ جسنام کی فضیلت آپ کو بتا رہے ہیں۔ یہ نام ایسا بابرکت نام ہے کہ کسی بھی کام سے پہلے آپ اس نام کا ور د کریں۔ اللہ پاک آپ کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدافرمادیتاہے۔ اگر آپ اللہ پاک کے اس نام کا ورد کرتے ہیں تو آپ کو قدم قدم پر ضرور رہنمائی ملے گی۔ انشاءاللہ۔ اسی طرح مال ودولت اللہ پا ک کی دین ہے بے شک وہ جسے چاہے اسے جھولی بھر کر اسے لیکن اگر آپ اللہ پاک کے اس نام مبارکہ کا ورد کرتے ہیں۔

تو آپ ضرور ہر قسم کی تنگی اور پریشانی سے نکل پائیں گے۔ وہ مشکلات یا تنگیاں یا مالی اعتبا ر سے ہوں یا گھریلو ، ہر قسم کی پریشانی اور تنگی سے نجات دینے والا نام یامھیمن ہے۔ اس کا ورد زبان پر جاری رکھیں اللہ پاک آپ کی غیب سے مدد فرمائے گا۔ اسی طرح ہمارے معاشرے اک اور چیز اکثر دیکھی جاتی ہے کہ جب کوئی اچھا کام کرتے ہیں یا بلند مقام کی طرف جاتے ہیں تو کچھ لوگ ہم سے حسد کرتے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ حسد دشمنی میں بدل جاتا ہے۔ نیز یہ کہ ہرقسم وہ انسان جو آ پ کا دشمن ہو آپ اس اسم مبارکہ کا ورد کرتے ہیں اس اسم مبارکہ کی برکت سے اس سے نقصان نہیں ہوگا۔ اللہ پاک کی عزت کی حفاظت خود فرمائے گا۔

Leave a Comment