ہرروز صبح سُن لوشام ہونے سے پہلے گھر میں رزق ہی رزق آجائیگا

آ پ کو جو بھی پریشانی لاحق ہوگی۔ تو کثرت سے درود پاک پڑھا کریں۔ انشاءاللہ! پریشانی دور ہوجائےگی۔ آج کا جو عمل ہے ۔مالی پریشانی ہو۔ کاروباری پریشانی ہو۔ اوراولا د کی طرف سے پریشانی ہو ۔ کوئی بھی مشکل ہو۔ بیماری ہو۔ جس نے آپ کو دو چار کردیا ہو۔ اس کےلیے یہ عمل کریں۔ اور پڑھنے کےلیے اللہ تعالیٰ کےحضور اس وظیفے کی برکت سے اللہ کریم آپ کو دین ودنیا کی عزتوں اور عظمتوں او ر شان و شوکت سے مالا مال فرمائیں گے۔

بہت ہی آسان اور مجرب ترین وظیفوں میں سے عمل ہے۔ اللہ کریم کے دونام “یا رحمان، یا رحیم ” کا ہے۔ آپ نے اس عمل کو کس طرح سے کرنا ہے ؟ وہ آپ کو بتادیتے ہیں۔ آپ نے سب سے پہلے ایک کاغذ لینا ہے۔ کا غذ سفید ہو۔ اس کاغذ کے اوپر سات مرتبہ ” یا رحمن ” اور سات مرتبہ ” یارحیم ” لکھ لیں۔ اللہ تعالیٰ کے دونوں نام سات سات مرتبہ اس سفید کاغذ پر لکھنا ہے۔ اور لکھنے سےپہلے اور آخر میں تین تین مرتبہ درود پاک ضرور پڑھنا ہے۔ اب لکھنے کے بعد وہ کاغذ آپ لپیٹ کر اپنی جیب میں رکھ لیں۔ ” یا رحمن ، یا رحیم” کو الگ الگ اکیس اکیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ دونوں اسمائے پہلے سات سات مرتبہ یہ دونوں نام لکھنے ہیں۔ ” یارحمن ” سات مرتبہ لکھ لیں۔ پھر ” یارحیم ” سات مرتبہ لکھ لیں۔ اس کے بعد دونوں اسم جو ہیں۔

اللہ کریم کے نام الگ الگ اکیس اکیس مرتبہ ان کو پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد اس کاغذ پر پھونک ماردیں۔ا نتہائی یہ طاقتور اور آزمودہ وظیفہ ہے۔ ایسا تیر بہدف عمل ہے جو کبھی خطا نہیں جاتا۔ یا د رکھیں! آپ نے نماز دورکعت آپ نے لازمی پڑھنی ہے۔اور اسکے بعد یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل وکرم سے آپ یہ کاغذ کاٹکڑا اپنے گھر میں، اپنے پرس میں ، یا کاروباروالی جگہ پرکسی جگہ پر بھی رکھ سکتے ہیں۔ تو اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بندش چاہے وہ مکان کی ہے ، دکان کی ہے، رشتوں کی ہے ، قرض کی ہے، صحت کی ہے۔ کسی بھی چیز کی ہے۔ جاد وچاہے صفلی جادو ہے۔ ٹونا ہو۔ بند ش ہو۔ سب چیزیں اللہ کے فضل وکرم سے واپس پلٹ جا ئیں گی۔ اور اللہ کے فضل وکرم سے جن لوگوں نے بھی اس عمل کو کیا۔

اللہ تعالیٰ نے اس عمل کی برکت سے دنیا کی عزتوں اور عظمتوں اور شان وشوکت سے نواز ا ہے۔ ایسا کیوں نہ ہو؟ اللہ کریم کی ذات خود ارشاد فرمارہی ہے۔ تم مجھے میرے ناموں کے ساتھ پکارو۔ مجھ سے طلب کرو۔ مدد طلب کرو۔ تو میں تمہیں اپنی بارگاہ خاص سے عطا فرماؤں گا۔ رزق عطا فرماؤں گا۔ دولت عطافرماؤں گا۔ ہمار اا س بات پر یقین اور ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین ودنیا کی عزتوں اور عظمتوں سے مالا مال فرمائیں گے۔ اللہ کے ناموں کا وظیفہ پڑھنا شروع کردیتے ہیں۔ اپنے اوپر لازم کرنا شروع کردیتے ہیں۔ پھر وہ وقت دور نہیں۔ پھر اللہ کا فضل وکرم آپ پر برسنا شروع ہوجائےگا۔

Leave a Comment