تھکی تھکی عورتوں کے لیے طاقت کی چابی۔۔

اگر آپ کے جسم میں درد رہتا ہے تھکان رہتی ہے وہ لوگ یا وہ عورتیں جو تھوڑا سا کام کاج کرنے پر بہت زیادہ تھک جاتی ہیں اور اپنے اندر بہت زیادہ کمزوری محسوس کر تی ہیں اور ان کا جوڑ جوڑ تھکنے لگتا ہے اور پٹھوں میں بھی کھچاؤ رہتا ہے۔ اور پھر چڑچڑاپن یعنی تھکن آنا ایک قدرتی عمل ہے تو ایسے لوگوں کو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ گھر پر خود ہی استعمال کر کے اس نسخے کو گھر پر ہی پی لیں اور درد اور تھکان

جسم میں کمزوری سستی ڈھیلا پن اور آپ کے جسم کو فو لادی طاقت بھی ملے گی۔ گھر کا آسان نسخہ ہے اس سے بہت سارے پیسے بھی بچیں گے۔کیو نکہ اس سے کسی بھی قسم کی کوئی دوائی نہیں لینی پڑ ے گی کیو نکہ بہت سے لوگ کمزوری اور تھکان کی وجہ سے بہت سی دوائیں استعمال کرتے ہیں بہت سے لوگوں کے جسم کے کسی نہ کسی حصے میں درد ضرور رہتا ہے تھکان رہتی ہے اور کچھ عورتیں جو تھوڑا سا کام کاج کر نے پر بہت زیادہ تھک جاتی ہیں اور انہیں بہت زیادہ درد محسوس ہوتی ہے اور ان کے پٹھوں میں بھی کھچاؤ رہتا ہے یعنی ہر طرح کی کمزور ی رہتی ہے تو یہ نسخہ ان عورتوں کے لیے بھی ہے تو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں انشاءاللہ اس سے بہت ہی اچھے رزلٹ ملیں گے اور اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو نے والا ہے۔ اور یہ نہا یت ہی آ

سان اور گھر یلو نسخہ آپ لازماً آ ز ما ئیں اس نسخے کو تا کہ آپ کسی بھی قسم کے جوڑوں کے درد کو دور کر سکیں۔ایسا لگے گا کہ جیسے جسم میں نئی جان آ گئی ہو۔ اس نسخے کے استعمال کے بعد خود ہی اس نسخے کا فائدہ دیکھیں گے۔ بہت ہی آسان اور سادہ سی ریمیڈی ہے ہر کوئی اسے استعمال کر سکتا ہے تو چلیے اب جانتے ہیں کہ کیسے اس ریمیڈی کو بنانا ہے اور کیسے اس کا استعمال کر نا ہے۔ نسخہ بتانے سے پہلے ایک بات میں بتاتا چلوں کہ میری ہر بات کو غور سے سننا ہے تا کہ میری ہر بات آپ کو با آسانی سمجھ میں آ سکے اور اس نسخے پر با آسانی عمل بھی کر سکیں آپ لوگ ۔ تو سب سے پہلے آ پ

نے لینے ہیں مکھا نے اور مکھانے تو سبھی جانتے ہی ہوں گے ہماری پاکستانی عورتیں انڈین عورتیں مکھانوں کو ضرور جانتی ہیں۔اس کے علاوہ جو دوسری چیز ہے وہ ہے گوند کتیرا اگر آپ گو ند کتیرا کو نہیں جانتے تو یہ آپ کو کسی پنسار کی دو کان سے آ سان سے مل جائے گا۔ آپ نے اس سے لے لینا ہے اسے کوٹ کر اس کا پاؤڈر تیار کر لینا ہے اس کے بعد آپ سب یہ سب لینے کے بعد جب رات کو سوتے ہیں تو سونے سے پہلے آٹھ سے دس مکھانے کے دانے اور اور دو چائے کے چمچ گوند کتیرا دودھ کے ایک گلاس میں ڈال کر بھگو دینے ہیں دودھ میں ایک گلاس آٹھ سے دن مکھانے کے دانے اور گوند کتیرا دو چائے کے چمچ یہ دونوں چیزیں دودھ کے ایک گلاس میں بھگو دینے ہیں اور رکھ دینے ہیں۔

Leave a Comment