نیک لڑکی ایک نیک اور پاکیزہ لڑکی نے اپنی ساری زندگی۔۔

غلطی سے ٹکر ہو گئی غلطی دونوں کی نہیں تھی شخص اپنے دھیان میں تھا اور یہ عورت اپنے دھیان میں اور عورت کا صرف ایک بازو اس مرد کو لگا تھا عورت کو بہت دکھ ہوا اس بات کا کہ میں نے ساری زندگی کسی غیر محرم کو دیکھا تک نہیں اور آج میرا ہاتھ کسی غیر محرم کو لگا وہ بہت روئیں اور وہیں سے واپس اپنے گھر کو ہو لیں ر پہنچتے ہی اپنے بوڑھے باپ سے پوچھا بابا ایک بات بتائیں کیا آپ نے زندگی میں کبھی کسی غیر محرم عورت کو دیکھا ہو یا

کبھی کسی غیر محرم عورت سے آپ غلطی سے ٹکرا گئے ہوں بوڑھے باپ نے سر جھکاتے ہوۓ ہاں میں سر ہلایا اور کہا بیٹی میں ایک دفعہ اپنی بکریاں لے کر جا رہا تھا اور میرا دھیان اپنی بکریوں کی طرف تھا سامنے سے ایک غیر محرم عورت سے میں ٹکرایا اور میرا صرف ایک بازو اس عورت سے لگا اس عورت نے اپنی آنکھوں سے آنسو پوچھتے ہوۓ کہا ہاہا آج آپ کی اس بے دھیانی کا بدلہ آپ کی بیٹی نے ادا کیا ہے عزت کا جو بیچ آج تو بوو گے کل کو اس کا پھل کاٹو گے

Leave a Comment