جب تم کسی کے ساتھ بھلائی کرواور تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت میں ملے تو۔۔

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی لیکن اس سے ہر انسان کو خرید اجاسکتا ہے اگر کوئی آپ کی فکر کر تا ہے تو اس کی قدر کیا کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہی ہوتے ہیں رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کرنا کیونکہ روزی انسان کو ایسے تلاش کرتی ہے

جیسے مرنے والے کو موت جب تم کسی کے ساتھ بھلائی کر و اور تمہیں اس کا صلہ برائی کو صورت میں ملے تو سمجھ جاؤ کہ تمہاری نیک قبول ہو گئی غصے میں سچ بولنا اور طاقتور ہوتے ہوۓ معاف کرنا بہترین نیکی ہے

Leave a Comment