جب ایک مرد عورت سے بے انتہاء محبت کرنے لگے۔۔

عورت کو مرد ملنا بہت آسان ہے۔ عورت جس سے دل کرے گا۔ بات کرے گی اور ہزاروں مرد لمحوں میں پیچھو لگ جائیں گے۔ اور ان میں سے کسی کو چن لے گی۔ یہ بات عورتیں دل میں بھی تسلیم کرتی ہیں۔ کہ ہاں ایسا ہے لیکن ظاہر ی طور پر نہیں مانتی اس سچائی کو ۔ لیکن مرد کو عورت ملنی مشکل ہے کیونکہ عورت یقین بھی اس پر کرتی ہے۔ جو اسے اچھا لگتا ہے چاہے وہ اندر سے کتنا ہی گھٹیا کیوں نہ ہو جب دھو کہ کھاتی ہے تب عورت کو احساس ہوتا

ہے۔ کہ میں نے کس پر بھروسہ کیا۔ اگر ایسی بات نہ ہوتی تو آج کوئی عورت دھوکہ کھا کر رونہ رہی ہوتی ۔ عورت اس مرد کو کبھی پوچھتی بھی نہیں جو اس کے لیے دل سے مخلص ہو۔ آج تک عورت نے دھوکہ کھایا ہے۔ توصرف اپنے پسند کیے ہوئے مرد سے کھایا ہے۔ کیا خوب کہا کسی نے کہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس خوبصورت ہوتا ہے۔ اگر عورت اس احساس کو سمجھتی تو اس کی طرف نہ جاتی جسے خود چاہتی بلکہ اس کی طرف مڑتی جو عورت

کے لیے مخلص ہے۔ اسے چاہتا ہے ایسا مرد عورت کے لیے کچھ بھی کرسکتاہے۔ پھر کبھی کوئی دھوکہ نہ کھاتی نہ ہی مرد بے غیرتیاں کرتے ۔ مرد تب بے غیرتی کرتا ہے۔ دوسروں عورتوں ساتھ جب اسے اپنی پسند کی نہیں ملتی یہ مرد کی فطرت ہے۔ کچھ عورتیں اب یہ کہیں گی کہ عورت کا بھی دل ہوتا ہے۔ کہ جسے پسند کرتی اس سے کرے ۔ بات پیار محبت لیکن عورت یہ بھی جانتی ہے کہ ایسے مرد دھوکہ دیتے ہیں۔ کیونکہ عورت کو یہ بات تو سمجھ نہیں آتی کہ

جسے میں چاہوں گی پیچھو جاؤں گی وہ غرور میں آجائےگا۔ یہ سچ ہے عورت جسے چاہے وہ مرد غرور میں آجاتا ہے۔ پھر عورت کو کچھ سمجھتا ہی نہیں ہے۔ کہ یہ مجھ سے مخلص ہے۔ عورت کسی کالے ، لولے ، لنگڑے ، کانے ، گونگے سے بھی پیار کرکے دیکھ لے ۔ ایسے مرد کو جب عورت کا پیار نظر آ ئےگا تو وہ اسے ضرور ذلیل کرے گا۔ کیونکہ ایسے لوگ غرور میں آجاتے ہیں۔ لیکن سچ بتاؤں ۔ عورت تو نخرے اٹھوانے والی ہوتی ہے۔ نہ کہ مرد کے نخرے خود اٹھانے والی عورت کو پتہ ہے۔ جسے میں چاہوں وہ میرا اگر ایک نخرا اٹھائے گا۔ تو باقی دس نخروں کےلیے ذلیل کرے گا۔ جبکہ جو مرد عورت

کو چاہتا ہے۔ وہ مرد اس عورت کا ہرنخرا اٹھا سکتا ہے۔ ایسے مرد کو پتہ ہوتاہے۔ کہ اس عورت سے میں زیادہ محبت کرتاہوں۔ یہ ناراض نہ ہوجائے ۔ ایسے مرد کبھی دھوکہ نہیں دیتے ، لیکن عورت ایسے مردوں کو دھو کہ دے جاتی ہے۔ جب اس کا دل بھرجاتا ہے۔ کوئی اور مل جاتا ہے تب۔ دل اس لیے بھر جاتا کہ عورت نے اس سے پیار کیا ہی نہیں ہوتا۔ بلکہ مرد کرتا ہے۔ لیکن عورت محبت کسی دوسرے اپنے من پسند سے کرتی ہے۔ پھر ذلیل بھی خوب ہوتی ہے۔

Leave a Comment