بخار کا فوری علا ج ،قرآن ِ پاک کی یہ آ یت پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں انشاءاللہ شفا مل جائے گی

ہم آج بہت ہی اچھے وظیفے کے متعلق بات کریں گے۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں بہت ہی شدید بخار ہو یا پھر موسمی بخار ہو یا پھر کوئی سا بھی بخار ہو۔ اس کے لیے نہایت ہی آزمودہ اوربہت ہی زیادہ طاقتور وظیفہ آپ کے لیے ہے۔ جس کا ترجمہ بہت ہی زیادہ پسند یدہ ہے میرے نزدیک کہ آگ کو ٹھنڈا کر نے والا۔تو بخار جو ہے ہماری باڈی کو بہت گرم کرتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ دوسرے مسائل پیدا کرتا ہے

جیسے سر درد ہونا ۔اور دوسری بیماریاں لانا۔ تو بخار کو ٹھیک کر نا نہایت ہی ضروری ہے۔ تو اس کے وظیفہ ہے۔ اس وظیفے پر عمل کر کے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ کو آ رام آ جائے گا۔ تو بات کرتے ہیں کہ آپ نے کو ن سا وظیفہ کس طرح سے کر نا ہے ۔آ پ نے کیا کر نا ہے ۔ پارہ نمبر 17، سورۃ انبیا ہ ، آ یت نمبر 68سے 69یہاں پر آپ دیکھ لیں ۔ یہ آیت آپ نے قل لا سے لے کر ابر اہیم تک آپ نے یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر یا تو مریض پر دم کر دیں یا پھر آپ باندھ دیں کسی چیز پر آپ اسے باندھ بھی سکتے ہیں۔ یہ آپ عمل کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ بخار جاتا رہے گا۔ اور مریض کو فائدہ ہوگا اس وظیفہ سے۔کیونکہ مریض اس کیفیت میں ہوتا ہے کہ وہ خود نہیں پڑھ سکتا۔ تو اس کےلیے آپ خود پڑھ کر پانی میں پلا ئیں

یا پانی میں دم کرکر پلا ئیں ۔ انشا ء اللہ بخار جاتا رہے گا۔ یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں یا تو پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ دیکھیں ہر وظیفہ خاص ہوتا ہے اور وظیفے کاخاص ہونے کی وجہ سے ہر قسم کا وظیفہ جس مقصد کے لیے پڑ ھا جاتا ہے ۔وہ مقصد اللہ پاک کی رحمت کی وجہ سے ۔ اللہ پاک کے ساتھ کی وجہ سے وہ مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ بخار ایک بہت ہی خطر ناک بیماری ہے اور یہ بیماری جسے لاحق ہو جائے تو وہ مریض ٹھیک سے جلد ی سے ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ تو اس لیے دوائیوں کا سہارا لینے سے بہتر ہے کہ اللہ سے دعا ما نگی جائے۔استغفار کیا جائے اور اللہ کی بارگاہ میں جا کر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگنی چاہیے اور بخار کے لیے یہ وظیفہ کریں تا کہ

اللہ پاک ہماری بات سنیں ۔ ہماری دعا سنیں۔ ہماری التجا سنیں اور ہماری فریاد سنیں۔ اور مریض کو ہر طرح خصوصاً بخار جیسی خطر ناک بیماری سے مریض کو شفاء دیں۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو ہر بیماری سے محفوظ فر ما ئیں اور تمام مریضوں کو اور تمام بیماروں کو صحت یابی عطا فر مائیں۔ آ مین۔ میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو میرے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں، سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت کے بارے میں دوستوں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہے

بس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں،جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے،اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہےآج کل کالے علم اور کالے جادو کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے میں یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کالے علم کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں ،اگر کسی پر کالا جادو کر دیا گیا ہو جس کے باعث وہ شدید بیمار رہتا ہوں

ایسے مرض کو صحت یاب کرنے کی غرض سے باوضو حالت میں تین سومرتبہ یہ آیت پڑھ کر پانی پر دم کریںاور تین سو دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کریں دم کیا ہوا پانی روزانہ سات دن تک پلائیں اول اور آخر درود پاک لازمی پڑھیں،انشاءاللہ جیسا بھی کالا جادو کیا گیا ہو گا اس کا خاتمہ ہوجائے گا ملازمت کے لئے اگر کسی حاسد نے جادو کے ذریعے کسی کی ملازمت یا کاروبار میں رکاوٹ ڈال دی ہو اس کے واسطے ہر نماز بعد سلام قول من رب الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی رکاوٹ دور ہوجائے گی دوستو ایک شخص نے مجھے بتایا کہ میں جب بھی موٹر سائیکل پر گھر سے نکلتا ہو تو سلام قولا من رب رحيم کا ورد شروع کردیتا ہوں،اس کی برکت سے ہر قسم کے حادثات و پریشانیوں سے بچا رہتا ہوں

دو مرتبہ تو یقینی حادثوں سے اللہ پاک نے مجھے اس آیت کی وجہ سے بچا لیا ایک لڑکا اپنا تجربہ بتانے لگاکہ میں سلام قولا منرب رحيم صبح فجر کے بعد تسبیح کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا دل نیکی کی طرف مائل ہونا شروع ہوگیا ہے نماز میں خشو خضوع مل گیا ہے ذکر و درود پاک پڑھنے کو خوب دل کرتا ہے اللہ پاک نے جھوٹ غیبت چغلی سے بچایا ہوا ہے،سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت اور اہمیت بہت ہی زیادہ ہے دوستوں اگر کوئی بھی شخص روزانہ سلام قولا من رب رحيم کو پڑھنے کا معمول بنا لیتا ہے تو اس کے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ خود آپ جان کر حیران رہ جائیں گے میرے دوستوں یہ آیت اچھی شادی کے لئے بہت مجرب ہے اچھا رشتہ ملنا خوش بختی کی دلیل ہے کیونکہ بے شمار لوگ شادی کے مسئلے میں پریشان ہوتے ہیں ،

اس پریشانی کا حل یہ ہے کہ سلام قولا من رب رحيم کو چالیس دن تک روزانہ 12 ہزار نو سو مرتبہ پڑھے انشاءاللہ اچھا رشتہ مل جائے گااور شادی میںسکون ملے گا جو شخص اس آیت کو روزانہ 129 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کا ہر ایک جائز کام اس اسم کی برکت سے ہو جائے گا اولیاء کرام اور بزرگان دین نے اس آیت کی بہترین تعریف کی ہے اس آیت کے ذکر کے برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے فکرو فاقہ دور ہوتا ہے اگر کسی کا روزگار نہ ہو تو اسے روزگار مل جاتا ہے ملازمت نہ ملتی ہو تو ملازمت مل جاتی ہے آمدنی کم ہو تو اس میں اضافہ ہوتا ہے ، ان مقاصد کے لئے 16641 مرتبہ روزانہ اس آیت کو پڑھیں اور چالیس دن تک اس عمل کو کریں تو انشاءاللہ جو مقاصد ہم نے بیان کیے ہیں بہت جلد حل ہو جائیں گے

ایسی لاعلاج بیماری جو انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی ہوں اس میں اس آیت کو گیارہ روز تک روزانہ گیارہ ہزار مرتبہ پڑھیں اور پانی دم کرکے مریض کو روزانہ پلائیں انشاءاللہمریض کے شفایاب ہونے کا کوئی ذریعہ بن جائے گاایک قول کے مطابق اگر کوئی بیمار اسے تین سو مرتبہ روزانہ 21 دن تک پڑھے تو انشاءاللہ تندرست ہوجائے گا ،یہ وہ آیت مبارکہ ہے اگر اس کے ساتھ آپ کے گناہ بہت ہی زیادہ کیوں نہ ہوں انشاءاللہ اس کے پڑھنے کے ساتھ ہی آپ کے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے چاہے آپ کے گناہ کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہوسلام قولا من رب رحيم پڑھا کری

Leave a Comment