سات کام جس سے وضو نہیں ٹوٹتا پر لوگ سمجھتےہیں کہ وضو ٹو ٹ گیا،مزید جانیں، اس آرٹیکل میں۔۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وضو کے مسائل کی7 ایسی چیزیں جن سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا ہے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وضو ٹوٹ گیا ن زلہ زکام ناک سے کسی وجہ سے سردی ہوجاتی ہے ناک سے پانی نکلتا ہے اس پانی کےنکلنے سے اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹے گا ۔ اگر پانی کیساتھ ساتھ ناک سے بلڈ بھی آنے لگے تو مسئلہ دوسرا ہے نمبر 2وضو کرنے کے بعد کھانے پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے

چاہے آپ گ۔وشت کھائیں کچا کھانا کھائیں کوئی بھی پانی پی لیں کسی بھی طرح کا مش  روب پئیں اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹتا ہے۔ اگر کوئی بدبودار چیز ہے جیسے پیاز ہے لہسن یہ کھائے ہوئے ہیں منہ سے ایک طریقے سے کی بو آرہی ہے ۔آپ اس بو کو دور کریں منہ صاف کریں پھر نماز پڑھیں وضو نہیں ٹوٹا آپ ناپ اک نہیں ہوئے ۔ نمبر3ب۔رہ۔نہ ہونے سے یا اپنا دیکھنے یا کسی اور کا کوئی بات نہیں اس سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹا اسی طرح دوسرے کا س طر دیکھ لیا اپنا سطر دیکھا تو کوئی پریشانی نہیں دوسرے کا سطر دیکھا اگر اپنی بیوی ہے تو سطر دیکھنا جائز ہے بہتر نہیں جائز ہے لیکن آنکھوں کی روشنی میں فرق پڑتا ہے ف قہاء اور اتباء نے لکھے جائز ہے کوئی پریشانی نہیں اگر غیروں کا س طر دیک ھتا ہے

جان بوجھ کر یہ گ۔ نا ہ ک ب یرہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے ۔ س ط ر کو چھ ۔ونے سے اپنا س طر چاہے کپ ڑے کے اوپر سے چھ وئے یا بن اء کپ ڑے کے چھوئے اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹتا ہے ۔اگر کسی غ یر بی وی کے علاوہ کسی اور کے س طر کو چھو رہا ہے تو ح رام ہے گ ۔ناہ کب یرہ ہے لہذا اس طرح ح رام کام ہوا اس کے باوجود بھی وضو نہیں ٹوٹا وضو ابھی بھی باقی ہے اگر ح  رام کام ناجائز کام گ۔ ناہ کا کام ہوجائے تو اس سے وضو کمزور ہوجاتا ہے دوبارہ وضو کرلینا بہتر ہے لیکن وضو ٹوٹتا نہیں ہے نمبر5عورت کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے غیر مح رم کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے دیکھنا ح رام ہے ۔ اگر بیوی کا بوسا لے رہا ہے اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا اگر م ا د ہ خارج ہوجائے تو ن اپا ک ہوگیا

اس سے وضو ٹوٹ گیا ۔صرف بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے ۔ رسول اللہﷺ نے اپنی بیوی کا ب۔وسہ لیا ویسے ہی نماز پڑھی دوبارہ وضو نہیں کیا لہذا وضو نہیں ٹوٹا اس کے بعد نمبر6آنکھ سے پانی نکلے رونے سے اس کا وضو نہیں ٹوٹا اسی طرح مٹی وغیرہ آجائے اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا ۔ سرمہ لگایا آنکھ سے پانی نکل آیا اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا کسی بیماری کیوجہ سے آنکھوں میں درد ہو اور اس بیماری کیوجہ سے آنکھوں سے پانی نکلنے لگے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے

۔ نمبر7ناپ اکی کو چھ۔ونے سے یا لگ جانے سے چھوٹا سا بچہ اس نے پیش اب کردیا اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا جہاں پیش اب وغیرہ لگا اسے دھو دے تولیکن وضو نہیں ٹوٹتا۔ا؎ لیکن ٹی وی دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے لیکن گ۔ناہ کب یر ہ ہے ۔

Leave a Comment