یہ کلمات اپنے کہنے والے کا ( اللہ تعالیٰ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ اللہ کی عظمت کا جو ذکر کرتے ہو ، یعنی تسبیح ( سُبْحَانَ اللہِ ) ، تہلیل ( لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ ) اور تحمید ( اَلْحَمْدُللہ ) کے الفاظ کہتے ہو ، وہ عرش کے اردگرد چکر لگاتے ہیں ۔ان کی ایسی بھنبھناہٹ ہوتی ہے جیسے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ ۔ وہ اپنے کہنے والے کا ( اللہ کے دربار میں ) ذکر کرتے ہیں ۔

کیا تم نہیں چاہتے کہ ( اللہ کے دربار میں ) تمہارا ذکر ہوتا رہے ؟‘‘ سنن ابن ماجہ 3809 حضرت عائشہ‬ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : رسول اللہ ﷺ اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر فرمایا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا اللہ اس شخص کے چہر ے کو تروتازہ رکھے جس نے میرے سے کوئی حدیث سنی اور ویسے ہی آگے پہنچا دی۔۔ اچھی بات دوسروں کا بتانی چاہیئے یہ صدقہ جاریہ ہے ایسے تمام لوگ جو بے برکتی اور تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور جن کی اولاد نا فرمان ہے۔اور وہ ایسا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنائیں کہ اولاد ہماری فرمانبردار ہو جائے اور ہماری بات سننے والی بن جائے اور ایسے افراد جن کے گھر میں کوئی بیماری ہے علاج کرواتے ہیں

مگراس کے باوجود بھی وہ جان نہیں چھوڑتی۔ آپ ڈکٹرز کو اپنی بیماری بتاتے ہیںاور وہ کہتے ہیں کہ آپ بہت تندرست ہیں۔ لیکن وہ اندر ہی اندر سے بیمار ہوتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے آج ہم ایسا مجرب عمل لے کے آئے ہیںکہ جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔ اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور بیماریاںختم ہوجائیں گی۔اور گھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریں اور پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے ان اسمائِ مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔

اور آٹا گوندھنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔ اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو اس پہ بھی دم کردینا ہے۔ انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔

Leave a Comment