بس اللہ پاک کا ایک نام پڑھ لیں ! اتنا رزق عطا کیا جائے گا کہ کھا کھا کر تھک جائیں گے مگر ختم نہیں ہوگا

ایک شخص حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کشائش رزق کیلئے وظیفہ پوچھا آپ نے فرمایا میاں اگر درود و وظائف پر روزی کا انحصار ہوتا تو دنیا میں مولویوں سے بڑھ کر کوئی دولت مند نہیں ہوتا۔ سچ پوچھو تو وظیفہ اس معاملہ میں الٹا اثر کرتا ہے۔ کیونکہ دنیا ایک میل کچیل ہے اور اللہ کا نام صابن۔ بھلا صابن سے میل

میں اضافہ کیونکر ہو سکتا ہے۔ خدا کا نام تو صرف اس لئے ہے کہ اس کی برکت سے دنیا کی محبت دل سے دور ہو جائے نہ اس لئے کہ آدمی دنیا میں زیادہ آلودہ ہو۔ یہ باتیں سن کر اس شخص نے پھر اصرار کیا تو فرمایا ’’خیریاباسطاً بسط فی رزقی‘‘ پڑھا کرو لیکن مسجد سے باہر۔ خدا کے گھر میں دنیا طلبی کا کیا کام؟حضرت خواجہ محمد عبدالرحمن چوہردیؒ کے پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑویؒ سے محبانہ تعلقات تھے۔ ایک دفعہ حضرت گولڑوی نے خواجہ صاحب کے فقر اور افلاس کو دیکھ کر فرمایا کہ آپ فلاں وظیفہ پڑھا کریں تو آپ کا لنگر خوب چل جائے گاور آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہو گی۔خواجہ صاحبؒ خاموش رہے اور کچھ جواب نہ دیا۔

جب حضرت گولڑویؒ نے دو تین مرتبہ اصرار کیا تو انہوں نے فرمایا۔’’حضرت مجھے خدا سے شرم آتی ہے کہ باہر سے لوگ مجھے پیر سمجھ کر آئیں اور اندر پیر پیسوں کا وظیفہ پڑھتا ہو‘‘۔حضرت پیر صاحب گولڑہ شریف نے فرمایا ’’مرحبا جیسا آپ کو سنا تھا ویسا ہی پایا‘‘۔ایک مرتبہ ایک شخص نے حضرت مخدوم جہانیاںؒ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی کہ میں حج پر جانا چاہتا ہوں لیکن استطاعت نہیں ہے آپ بادشاہ کو لکھیں کہ وہ سرکاری خزانہ سے مجھے زادِ راہ عنایت فرمائے۔ آپ نے یہ سن کر محرروں سے فرمایا کہ بادشاہ کو لکھ دو کہ اس شخص کو زادِ راہ عنایت کیا جائے لیکن میں نے فقہ میں دیکھا ہے کہ جو شخص بادشاہوں سے خرچ لے کر حج کو جاتا ہے

اس کا حج قبول نہیں ہوتا۔ آج کی اس تحریر میں دولت حاصلکرنے کا بہت ہی مجرب وظیفہ بیان کیا جارہا ہے جو تنگی اور مشکلا ت سے نجات دے سکتا ہے ،کاروبار میں برکت پڑے گی ،رزق کی فراوانی ہوگی، مسائل حال ہوں گے ، سکون اور اطمینان قلب نصیب ہوگا ۔یہ اللہ پاک کے تین صفاتی ناموں کا وظیفہ ہے اور ان تینوں ناموں میں سےایک جو وظیفہ ہے وہ میں باقاعدگی سے کرتا ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ مجھے کبھی بھی پیسوں کی پریشانی نہیںآئی،مجھے جب بھی جتنی بھی پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے اللہ پاک اسباب پیدا کردیتا ہے اور وہ میرے پاس آجاتے ہیں اور ان تینوں ناموں کو جب آپ اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے اپنی زندگی میں ان کا ذکر کرنا شامل کر دیں گے تو پھر یقین کریں

آپ کا گھر رزق اور دولت سے بھر جائےگا اللہ پاک آپ کو اتنا رزق اتنی دولت عطا فرما دیں گے۔ کہ آپ کے رشتہ دار ،دوست آپ سے ضرور پوچھیں گے کہ بھائی آپ کونسا عمل کرتے ہیں جن جن لوگوں نے یہ وظیفے کیئے ہیں ان کا بھی یہ کہنا ہے کہ واقعی ان وظائف سے اللہ پاک وہ کچھ عطا فرما دیتا ہے جس کی انسان تمنا کردیتا ہے یہ وظیفہ آپ کی قسمت بدلنے والا وظیفہ ہے اور ان وظیفوں سے آپ کے پاس اتنی دولت آجائے گی کہ ‘ اگر آپ کے پاس سو ہے تو ہزاروں کی برکت ہو گی ہزاروں میں لاکھوں کی برکت ہوگی لاکھوں میں کڑوڑوں کی برکت ہو گی جیسے جیسے آپ ان وظیفوں کی تسبیح کرنا شروع کردیں گے اسی وقت آپ کے ہاتھوں میں دولت رزق آنا شروع ہوجائے گا

اور اللہ پاک اپنے فرشتوں سے کہے گا کہ جاؤ میرے اس بندے کو رزق پہنچا دے گا آپ کے بٹوے میں آپ کے گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہو گا اگر اس وظیفہ کا اثر دیکھنا چاہتے ہیں تو آج سے ہییہ وظیفہ شروع کر دیجئے انشاء اللہ غیب سے دولت والے ہاتھ آپ کے پاس آجائیں گے۔رزق کے فرشتے آپ کے گھروں میں اتار دیئے جائیں گے ہر طرف آپ کے رزق ہی رزق ہوگا ۔دولت گاڑی بنگلہ جس چیز کی بھی خواہش کرو گے اللہ پاک آپ کو عطا فرما دے گا یہ بہت ہی مختصر وظیفے ہیں ان پر اتنا وقت بھی نہیں لگتا ان کو کرناشروع کردیں اور انشاء اللہ رزق ہی رزق پائیں گے۔ اللہ پاک کو اپنے ان بندوں پر بہت ہی پیا ر آتا ہے جو اللہ پاک کا ذکر کرتے ہیں اگر یہ عمل کرلیں گے تو

جتنے بھی آپ کو پیسوں کی ضرورت ہوگی انشاء اللہ وہ آپ کے ہاتھ میں آجائیں گے۔دولت آپ کی عاشق بن جائے گی۔اس وظیفے کو پڑھنے کے تین مختلف وقت ہیں۔سب سے پہلے اللہ پاک کے صفاتی نام یَا وَھَّابُ کو نمازِ چاشت کے آخری سجدے میں چالیس بار یہ پڑھنا ہے۔اور اکیس دن لگاتار یہ وظیفہ کرنا ہے انشاء اللہ اس کے بعد آپ کے رزق میں آپ کی دولت میں بہت اضافہ ہوجائے گا۔ اور یہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا رہے گا ۔ صبح نماز فجر سے پہلے گھر کے چاروں کونوں میں دس دس مرتبہ یَارَزَّاقُ پڑھ کر دم کر دیجئے۔ اور نماز فجر کے بعد یَابَاسِطُ کا وظیفہ کیجئے۔نماز فجر کی دعا کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر دس بار یَابَاسِطُ پڑھیئے

اور دونوں ہاتھ منہ پر پھیر لیجئے۔اور ان تینوں وظائف کو اپنے معمول میں شامل کر لیجئے ۔ اور ہر وظیفے کو اول آخر درود پاک کے ساتھ کیجئے۔یقین کیجئے رزق اور روزی آپ کی عاشق ہوجائے گی۔شکریہ۔

Leave a Comment