آج ہم آپکو بہت شاندار اور آزمودہ عمل بتائیں گے یہ عمل اس لیے بتا رہے ہیں کہ ہر بندے کو اس عمل کی ضرورت ہے ہر طرف خود غرضی اور لالچ کا ڈنکا بج رہا ہے سب کے خون سفید ہورہے ہیں گھروں میں جہاں پہلے پیار ومحبت فضا ہوتی ہے اب وہاں ہر وقت غیبت چغلی کی وبا نے ڈیرے ڈال دیے ۔ پہلے لوگ ایسی رنجشوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتے تھے اب سوچا جاتا ہے
کہ ان جھگڑوںکے ذریعہ ذاتی مفاد حاصل کیا جائے ان تمام معاملات کیوجہ سے حسد اور جلن ہے اسی حسد اور جلن کو ختم کرنے کیلئے تعویز جادو ٹونہ بندش کروائے جارہے ہیں ان سب معاملات کو زیر نظر رکھتے ہوئے بہت زبردست عمل جس کو کرنے سے گھر میں کی فضاء میں سکون پیدا ہوجائیگا ۔ ہر گھر والا ایک دوسرے سے محبت کرے گا الفت رکھے گا آپسی رنجشیں ختم ہوجائینگی دل میں بغض اداوت کے جراثیم پیدا ہوچکے ہیں وہ بلکل ختم ہوچکے ہوں تو پیار اور محبت کی بہار آجائیگی عمل کرنے والا بھی رشک کی نگاہ سے دیکھے گا۔جس کو کرنے سے سب گھروالوں میں الفت ومحبت قائم ودائم رہے گی ۔ روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد تھوڑا سا آٹا نمک پانی چینی لیں
اور پھر اس پر یہ عمل پڑھ کر دم کردیں۔ پھر ان چیزوں کو باقی سب میں ملا دیں ۔ آٹے کو آٹے میں نمک کو نمک میں پانی کو پانی میں چینی کو چینی میں ایسے ہی روزانہ سب میں سے تھوڑا تھوڑا لیں اور پڑھنے کے بعد واپس کردیں تاکہ ہر کوئی اس کو استعمال کرسکے جیسے جیسے اس کو استعمال کریں گے ایک تو طبیعت کے اندر سے چرچراپن ختم ہوجائیگا۔جسمانی مرض بھی لاحق ہو تو اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس میں بھی شفاء ہوگی ۔ آپکا گھر امن وسکون کا گہوارا بن جائیگا ۔ عمل کا طریقہ یہ ہے کہ اول وآخر درود ابراہیمی 21مرتبہ پڑھیں ۔ ایک مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھیں 41مرتبہ سورۃ فاتحہ شریف پڑھیں 21بار سورۃ اخلاص پڑھیں 1125مرتبہ یا ودودُ پڑھیں اس عمل کو پڑھنے کےبعد دم کرلیں
تمام اشیاء کو واپس مکس کردیں اس کی سب کو اجازت ہے ۔ یاد رکھیں وظیفہ قبول نہ ہونے کیوجہ سے اللہ تعالیٰ سے دوری واجبات کا خیال نہ رکھنا نماز روزہ وغیرہ حلال وحرام کا خیال نہ کرنا گانے سننا فح ش فلمیں دیکھناجھوٹ بولنا ہر وہ کام جو اللہ کی ناراضگی کا باعث بنے وہ وظیفہ کے پورا ہونے میں رکاوٹ ہے ۔ اس وظیفہ کیساتھ پانچ وقت نماز کی پابندی کریں۔ اول وقت میں نماز ادا کرنے کی کوشش کریں۔ جتنا بھی ممکن ہوسکے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مستحق کو صدقہ دیں ۔ ہر اس کام سے پرہیز کریں جو اللہ کی ناراضگی کا باعث بنے درود پاک کثرت سے پڑھیں باوضو رہیں ہر نماز کے بعد روکر سچے دل اپنے مقصد کی دعا کریں۔انشاء اللہ آپ کا وظیفہ قبول ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر رہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں