وظیفہ جو مانگو گے ملے گا آج کل لوگ کسی نا کسی وجہ سے بہت پریشان ہیں

وظیفہ

وظیفہ جو مانگو گے ملے گا آج کل لوگ کسی نا کسی وجہ سے بہت پریشان ہیں گل منصور نے حضرت بوریدا سے روایت کرتے ہیں کہ دس کلمات پڑھنے والے کے لیے اللہ کافی ہو جاتے ہیں۔ ان فقروں کو یاد کریں اور انہیں اپنی دعاؤں کا حصہ بنا لیں پہلا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لدینی میرے دین کے لیے میرا اللہ کافی ہے ۔ یعنی اللہ پاک ہمیں دین میں فتنے سے بچائے ہمارا دین محفوظ رہے

دوسرا فقرہ یہ ہے حسبی اللہ لمااھمنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس چیز کےلیے جو مجھے پریشان کرتی ہےتیسرا فقرا حسبی اللہ لمن بغی علی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جومجھ پر سرکشی کرےچوتھا فقرا حسبی اللہ لمن حسدنی میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو مجھ سے حسد کرتا ہے پانچواں فقرا حسبی اللہ لمن کادنی بسوء میرا اللہ کافی ہے ہر اس کے لیے جو میرے خلاف برے منصوبے بناتا ہے یہ پانچ فقرے دنیا کے لیے ہیں چھٹا فقرا حسبی اللہ عندالموت موت کا لمحہ انسان کے کی زندگی کا سب سے زیادہ نازک لمحہ ہوتا ہے ساتواں فقرا حسبی اللہ عندالمسالۃ فی القبر میرا اللہ کافی ہے قبر کے سوال جواب کر وقت آٹھواں فقرا میرا اللہ کافی ہے میزان پر جب عمال تولے جائیں گے نواں فقرا

حسبی اللہ عندالصراط میرا اللہ پل صراط سے گزرنے کے وقت میرے لیےکافی ہے دسواں فقرا حسبی اللہ لاالہ الا ھو علیہ توکلت والیہ انیب اگر یہ دس فقرے ہم ہر نماز کے بعد پڑھ لیں تواللہ دنیا اور آخرت کے تمام مسائل کے لیے ہمیں کافی ہےدنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے رزق میں کبھی بھی کمی نہ آئے ۔اگر اسے وافر مل رہا ہوتا ہے تب بھی اس میں اضافہ کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ ایسے میں وہ لوگ جنہیں تنگی رزق کا سامنا ہوتا ہے وہ بھی اس تگ ودو میں لگے ہوتے ہیں لیکن ان کی امید بر نہیں آتی۔ جن کی روزی میں تنگی ہو اور وہ چاہتے ہیں کہ خزانہ غیب سے انکی مدد ہوتی رہے ،دولت میں اضافہ ہو تو یہ وظیفہ پڑھیں۔سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ واسئلہ من فضلہ ۔

روایت ہے کہ کسی نے حضرت امام موسیٰ کاظمؓ سے اپنے کاموں کے بند ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ جو کام کرتا ہوں اس میں فائدہ نہیں ہوتا تو آپؓ نے فرمایا کہ صبح نماز فجر کے بعد دس مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کرو۔انشا اللہ تمہارے لئے غیب سے مالی مددپہنچے گی۔آپ بھی یہ وظیفہ آج سے پڑھنا شروع کردیں آپ کے دن بدل جائینگے آج میں آپ کو وزن کم کرنے کا ایک نسخہ بتائوں گی۔ آپ کو میں ایک ایسی ڈرنک بنانا سیکھائوں گی۔ جوآپ کےجسم سے اضافی چربی کو ختم کرے گا اور اس ڈرنک کو استعمال کرنے کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے کیونکہ اس میں ہم دو ہی چیزیں ایڈ کریں گے اور دونو ہی قدرتی ہیں اور زیادہ تر گھروں میں یہ موجود بھی ہوتی ہےاور زیادہ مہنگی بھی نہیں ہے۔

روزانہ صرف دس روپے آپ کا خرچہ آئے گا اتنا تو آج کل کے دور میں سبھی برداشت کر سکتے ہیں اس نسخے کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے پانی آپ ابلا ہوا استعمال کریں گے بغیر ابلا ہوا پانی آپ استعمال نہیں کریں گے ۔پانی کو ابالنے کے بعد روم تمپر یچرمیں ٹھنڈا کر لیجیے گا اب اس میں آپ نے جو چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے اسپعول کا چھلکا یہ آپ کو کسی بھی کریانہ سٹور سے آپ کو مل جائے گا اور اکثر میڈیکل سٹور سے بھی مل جاتا ہے اسپغول کا چھلکا بس اس کا ایک چمچ ایک گلاس پانی میں ایڈ کرنا ہے۔ اسپغول کے ایک نہیں بہت زیادہ فائدے ہیں یہ آپ کے نظام ہضم کو درست کرتا ہے آپ کی آنتوں کو صاف کرتا ہے اور آپ کے باڈی سسٹم کو طاقتورکرتا ہے۔

اس کے علاوہ بھی اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں ایک چمچ ایک پانی کے گلاس میں اسپغول کا ایڈ کرنے کے بعد آپ نے جو آخری چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے خالص شہد اگر شہد خالص نہیں ہے تو بغیر شہد کے آپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر شہد استعمال کرنا ہے تو سو فیصد خالص شہد استعمال کیجئے گا ورنہ نہیں آپ نے آدھا چمچ خالص شہد کا ایڈ کرنا ہے ایک بات کا دھیان رہے جب یہ اچھے سے مکس ہو جائے تو جلدی سے آپ نے اسے پی لینا ہے زیادہ دیر آپ نے اسے نہیں ہے رکھنا نہیں تو یہ جیلی ٹائپ کا بننا شروع کر دے گا- اسے آپ نے کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے اور جب اس کو پی لیں تو اس پر ایک گلاس سادہ پانی لازمی پی لیں نہیں تو یہ اثر نہیں کرے گاپورے دن میں بس ایک ہی بار آپ نے اسے پینا ہے

بہتر یہی ہے اسے تب ہی پیا کریں جب کھانا پیٹ بھر کرکھاتے ہیں۔ یعنی کہ اگر آپ صبح کا ناشتہ پیٹ بھر کر کھاتے ہیں تو آپ اسے ناشتے سے آدھا گھنٹے پہلے پی سکتے ہیں تو اگر آپ دوپہر کا کھانا پیٹ بڑھ کر کھاتے ہیں تو آپ اسے دوپہر کے کھانے سے آ دھا گھنٹہ پہلے پی لیں اس کو پینے سے آپ کو بھوک بھی کم لگے گی اور آپ کا پیٹ بھرا بھرا رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کھانا بھی کم کھائیں گے اور اسپغول آپ کے جسم سے آپ کی اضافی چربی ختم کرنے میں آپ کی مدد بھی کرے گا بیس دن سے زیادہ آپ نہیں پیئیں گے پھر آپ چاہتے ہیں اسے شروع ہی رکھیں تو دس دن کا وقفہ رکھنا ہوگا پھر دس دن بعد اسے آپ دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں تو دوستو یہ تھا ہمارا آج کا نسخہ اگر پسند آیا ہو تو لائک اور شئیر لازمی کریں-

اپنی رائے کا اظہار کریں