جمعرات اور جمعے کو موسم کیسا رہے گامحکمہ موسمیات نے بتادیا

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔جمعه کے روز ملک کے بیشتر

علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہے گا۔ اس دوران خطہ پو ٹھو ہار، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا۔تا ہم بگروٹ اور اسکردو میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ریکارڈ ہو ئی۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 12، کالام منفی09،استور ،پاراچنار منفی 07، گوپس ،

اسکردومنفی 06 اور بگروٹ میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment