سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر جانئےمنٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کا زبردست طریقہ

سگریٹ چھوڑنا

صرف ایک لیموں میں ایسا کیا خاص ہے جو سگریٹ نوشی کی عادت کو منٹوں میں ختم کر سکتا ہے؟ جانیں ایسی ٹپ جو آپ کو بھی معلوم نہیں ۔۔سگریٹ ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مرتبہ شوقیہ بھی پی لیا جائے تو اس کی لت لگ جاتی ہے اور اس کو ترک کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مگر اس کے نقصانات اور سائیڈ افیکٹ اس قدر سنگین اور خطرناک ہیں جن کا کوئی اندازہ نہیں کیا جاسکتا

یہ اندر ہی اندر جسم کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے، بہر حال سگریٹ نوشی کے نقصانات تو ہر شخص جانتا ہی ہے کہ اس سے پھیپڑوں کی کاکردگی بری طرح متاثر ہوتی ہے، کھانسی، آنکھوں کی بنائی کا کمزور ہونا، دل کے عارضے میں مبتلا ہونا، بانجھ پن کا شکار ہونا وغیرہ شامل ہیں۔آج ہم آپ کو ایسی خاص ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو منٹوں میں سگریٹ نوشی کی عادت چھڑوانے میں آپ کی بہتر مدد کرسکتی ہے ۔ٹپ:۔ ایک لیموں کو کاٹ لیں اور اس کا رس نکال لیں۔۔ پھر اس میں ایک گلاس ٹھنڈا پانی، ایک چمچ نمک، ایک چمچ چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔۔ اب اس میں چند آئس کیوبز ڈالیں اور دن میں جب چاہیں پی لیں۔یہ ٹپ مفید کیوں ؟– یہ ٹپ مفید اس لیئے ہے

کیونکہ لیموں میں نکوٹن گم جیسے اینٹی سگریٹ کش کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو الکلائن خصوصیات سے لیس ہوتے ہیں، اس لیئے جب آپ لمکا یا لیموں کا رس اور شکنجوی پیتے ہیں تو جسم سے نکوٹن گم جیسی رطوبتیں براستہ تھوک اور یورینینٹک طریقے سے خارج ہو جاتی ہیں اور یوں یہ ٹپ اس خطرناک عادت کو چھڑوانے میں مدد دیتی ہے۔ویسے تو موٹاپا خود ایک بہت بڑی بیماری ہے، ماہرین بھی آج تک اس بات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان موٹے کیوں ہوتے ہیں؟انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔دنیا کے

دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے شہریوں کو بھی موٹاپے کی وجہ سے صحت کے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔آج ہم اپنے اس آرٹیکل میں آپ کی بازو کم کرنے کے حوالے سے چند اہم طریقے بتا ئیں گے۔ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ مخصوص حصوں کو پتلا کرنے کی کوشش زیادہ کامیاب نہیں ہوتی، اس لئے مکمل وزن کیا جائے تو اس کا اثر پورے جسم پر دکھائی دیتا ہے۔خوراک میں یہ غذائیں شامل کریں فائبر اور پروٹین والی غذاؤں کا استعمال جسم میں چربی بنانے کے بجائے مسلز بناتا ہے۔ اس کے علاوہ فائبر اور پروٹین سے بھرپور غذاؤں کے کھانے سے غیر ضروری بھوک بھی کم ہوجاتی ہے جو زیادہ وزن گرانے کا سبب بنتی ہے۔ کم تیل میں پکا بغیر چکنائی والا گوشت، سی فوڈ، انڈے، اناج اور دالیں ہاضمے کے نظام کو تیز کرنے کے

علاوہ غیر ضروری بھوک کو کم کرتی ہیں جس کا نتئجہ پورے جسم کا وزن کم ہونے کی صورت میں نکلتا ہے۔ وزن اٹھانے والی ورزش ویٹ لفٹنگ والی ورزشیں بازو کی چربی فوری ختم نہیں کرتیں لیکن اگر آپ پورا وزن کم کررہے ہیں تو ایک یا دو کلو ویٹ کے ساتھ ورزش کرنا آپ کے بازو کو اسمارٹ ضرور بنا دے گا لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ مستقل مزاجی سے ورزش کی جائے۔ باڈی ویٹ ورزش کریںباڈی ویٹ ورزش سے مراد ایسی ورزش ہے جس میں جسم کے بوجھ سے ہی وزن کم کیا جائے۔ ایسی ورزش میں پلانکس، پش اپس، بائی سیپس وغیرہ شامل ہیں جس میں سارا بوجھ جسم کے اوپری حصے پر ہوتا ہے۔ اور وزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔

کارڈیو ورزشیں کارڈیو ورزشیں جیسے جاگنگ، واک، سوئمنگ سے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے، پسینہ آتا ہے اور جسم کے تمام اعضاء حرکت میں ہونے کی وجہ سے ہر حصے کی چربی تیزی سے پگھلتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں