لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے کیلئے 5 سیکنڈ کا یہ عمل کرلیں انشاءاللہ پیٹ اندر ہوجائےگا

تیز رفتار زندگی فاسٹ فوڈ اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اس سے انسان بد ہئیت لگتا ہے اور ساتھ ہی بڑھا ہوا پیٹ امراض قلب بلڈ پریشر اور اس کے علاوہ کئی بیماریوں کا۔سبب بن سکتا ہے گھریلو طریقہ جات سے ہیٹ کم۔کرنے کے کئی طریقے ہیں جن پر عمل کر کے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جا سکتا ہے

لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی نہایت ضرورت ہےلیموں کا رس : اپنے دن کی شروعات لیموں کے رس سے کریں ایک گلاس نیم گرم پا۔ی میں لیموں کا رس شامل۔کر کے چٹکی بھر نمک ڈال کر مکس کریں اور پی لیں اس کا روزانہ۔استعمال جسمانی افعال کو بہتر رکھنے کے ساتھ ساتھ رفتہ رفتہ بڑھے ہوئے پیٹ کو بھی کم۔کرتا ہےپانی کا۔زیادہ استعمال: پیٹ کم کرنے کے لیے زیادہ پانی پینا بھی ایک بہترین ٹوٹکا ہے پانی خون میں شامل ہو کر چکنائی کے سالمات کو گھلا دیتا ہے اس کے ساتھ زیادہ ہانی پینے سے جسم سے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیںآپ جلد ہی سمارٹ نظر آنے لگیں گے اس عمل کو آپ روزانہ باقائدگی کے ساتھ کریںاور کوشش کر یںپیٹ

کو تیزی سے کم کرنے والے حیرت انگیز مشروبات دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔ جس نے ہر مرد و عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اگرچہ بڑھے ہوئے پیٹ کے حامل افراد بہت سے ٹوٹکے تو آزمائے ہیں لیکن وہ بہت کم ہی کامیاب ہو پاتے ہیں-ہم آپ کو آج چند ایسے مشروبات کے بارے میں بتائیں گے جن کا استعمال کر کے آپ اس مصیبت سے جان چھڑا سکتے ہیں- یہمشروبات کم کیلوریز پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن پیٹ کو تیزی کے ساتھ یا مختصر وقت میں کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں- سبز چائے کا استعمال ایسے افراد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں- یہ چائے جسم میں موجود کیلوریز کو جلاتی ہے

اور میٹابولک ںظام کو تیز کرتی ہے۔سبز چائے دوسرے مشروبات کی نسبت 43 فیصد زیادہ کیلوریز جلانے کی صلاحیت رکھتی ہے- اور یہی خصوصیات کالی چائے میں بھی موجود ہوتی ہیں- اگر آپ پیٹ کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ چائے آپ کے لیے بہترین ہے- سبزیوں کا استعمال صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے اس لیے انہیں اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائیں- لیکن اگر سبزیوں کا رس پیا جائے تو یہ نہ صرف دل و دماغ کو فرحت و تازگی بخشتا ہے بلکہ کیلوریز جلاںے میں مؤثر بھی ثابت ہوتا ہے- جس کے بعد آپ کا پیٹ کم ہوسکتا ہے۔

Leave a Comment