اگر آپ کے بھی ہاتھوں کی بیچ کی انگلی بڑی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ

ڈیلی نیوز! ہماری شخصیت کو نکھارنے والا ہمارا کرادر ہے اور شخصیت کی شناخت کرنے کے لئے دنیا میں مختلف طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہماری انگلیاں بھی ہمارے بارے میں کچھ راز بتاتی ہیں جن کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہوتا، اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو پڑھیں یہ زبردست انگلیوں سے شخصیت کو جاننے کا راز۔ شہادت کی انگلی: اگر آپ کی شہادت کی انگلی دیگر انگلیوں سے بڑی ہے

تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت ذہین اور ہر کام تیزی سے کرنے والے ہیں۔ لوگوں کو دیکھ کر ان کے دماغکی کیفیت جاننے والے ہیں۔ بیچ کی انگلی : اگر آپ کی درمیان والی انگلی بڑی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا مزاج دوستانہ ہے اور سب سے گھل مل جاتے ہیں۔ اور لوگوں کی باتیں سنتے اور سمجھتے بھی ہیں۔ تیسری انگلی: جن لوگوں کی تیسری انگلی شہادت ی انگلی سے بڑی ہوتی ہے درحقیقت وہ لوگ جذباتی اور دل سے سوچنے والے ہوتے ہیں جن کے فیصلوں پر دماغ سے زیادہ دل کے جواب ہیں۔ یہ تعلقات کو نبھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ آخری انگلی: اگر آپ کی چھوٹیانگلی شہادت کی انگلی سےچھوٹِ ہے تو آپ صاف دل کے مالک ہیں اور اگر بڑی ہے تو

آپ بہت تیز قسم کے انسان ہیں جو آنے والے وقت کو اپنی حس کی مدد سے بھاپ سکتے ہیں۔ انگوٹھا: آپ کا انگھوٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور ایمانداری اور سچائی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

Leave a Comment

error: Content is protected !!