گھر کے کچن میں یک بار قرآن پاک کی یہ سورۃ پڑھ لیں پھر اتنی دولت و برکت آئے گی

قرآن پاک

اردو نیوز! رزق کے لیے قرآنی سورۃ اخلاص کا وظیفہ سورۃ اخلاص کے لفظ لفظ میں برکت،رحمت اور بڑا اثر ہے ۔ جس نیت کے خاص سورۃ اخلاص کو پڑھیں گے اللہ آپ کی اس نیت کو پورا فرمادیں گے ۔یہ اتنی برکت والی سورہ ہے کہ تین بار پڑھ لیں تو بندے کو پورے قرآن کے برابر اجر ملتا ہے یہ رزق کے لیے بڑا آسان اور طاقت والا عمل ہے عمل یوں کرنا ہے جب بھی آپ کھانا پکانے لگیں

صبح کے وقت ،شام کے وقت۔کوئی بھی وقت ہو کھانا پکانے سے پہلے گھر کی خواتین یا مرد بھی یہ دعا مانگ سکتے ہیں ۔کھانا پکانے سے پہلے تین بار سورۃ اخلاص کو پڑھیں۔پڑھنے کے بعد دل سے اللہ سے دعا مانگیں اے میرے پروردگار رزق کے خزانے تیرے پاس ہیں تو جسے چاہتا ہے جتنا عطا کر دیتا ہے اے میرے پاک پروردگار تیرے یہ بندے تجھ سے رزق مانگ رہے ہیں ۔بے شک تو مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے دل سے یہ دعا مانگ کر اپنے کچن کا کام،کھانا پکانا وغیرہ شروع کردیں۔ہر روز چاہے تین بار ،چار بار یہ عمل ضرور کریں ۔چند دن یا چند ہفتے اس عمل کو کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کرے گا کہ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہو گا جو لوگوں کو کھانا کھلانے والے ہیں ۔ آپ کی نسلوں سے سورۃ اخلاص کی برکت سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا ۔

یہ وظیفہ آپ کو اپنا اثر لازمی دکھائے گا انشاءاللہ۔اس مشکل کو آسان کریں ہے جیسے جیسے ماں کی کوکھ میں بچہ بڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کے جسم میں تبدیلی آتی جاتی ہے اور وہ جسمانی اور جذباتی تبدیلیوں سے گزرتی ہے-بچے کے وقت کے ساتھ بڑھنے سے اندرونی اعضا جیسے کہ معدے اور یوٹرس پر بہت دباؤ پڑتا ہے جس کی وجہ سے ایک جانب تو بار بار پیشاب کی حاجت محسوس ہوتی ہے-اسی طرح معدے پر پڑنے والے دباؤ کے سبب سینے میں شدید جلن ہوتی ہے۔ جس کے سبب خواتین سخت مشکل کا شکار ہو جاتی ہیں اور مجبوراً کھانے پینے کے معاملات میں بھی بےقاعدگی آجاتی ہے- جس سے نہ صرف کمزوری ہوتی ہے بلکہ اس کمزوری سے بچہ بھی متاثر ہو سکتا ہے اس لیے آج ہم

آپ کو کچھ ایسے عمل بتائيں گے جن کی مدد سے اس جلن پر قابو پایا جا سکتا ہے-1: اپنے کھانے کا خیال رکھیں عام طور پر مصالحے والی اشیاﺀ اور بادی والی اشیاﺀ اس جلن میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں اس لیے کھانا کھاتے ہوئے خیال کرنا چاہیے کہ ایسی اشیاﺀ کا استعمال نہ کریں جو کہ زیادہ مصالحے دار ہوں- 2: کچے دودھ کی لسی کا استعمال کریں سینے میں جلن کے لیے کچے دودھ کی لسی جادو کا کام کرتی ہےاس کی تیاری کے لیے بغیر ابلے آدھا گلاس دودھ میں آدھا گلاس پانی ملا کر حسب ضرورت چینی شامل کر کے پی لیں اس سے جلن کا خاتمہ ہو جائے گا- 3: چٹکی بھر بھنا ہوا زيرہ سینے میں ہونے والی جلن کا ایک سبب ہاضمے کے عمل کی سست روی بھی ہو سکتا ہے

اس کے لیے بھنے ہوئے سفید زيرہ کی ایک چٹکی لے کر اس کو اچھی طرح چبا کر کھا لیں اس سے بھی جلن کا خاتمہ ہو جائے گا-4: کس وقت اور کس طرح کھائيں دن میں تین وقت پیٹ بھر کر کھانے کے بجاۓ دن میں چھ بار تھوڑا تھوڑا کر کے کھائيں اس کے علاوہ کھانا کھاتے ہوئےسیدھے بیٹھیں کسی قسم کی ٹیک لگا کر کھانا نہ کھائيں اور رات سونے سے تین گھنٹے قبل کھانا کھالیں- 5: رات کو سوتے ہوئے تکیہ رکھنا سینے کی جلن کو روکنے کے لیے گھر میں موجود تکیہ کا استعمال بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے-سونے سے قبل سر کے نیچے چھ سے نو انچ اونچا تکیہ ضرور رکھیں تاکہ آپ کا سر سوتے ہوئے اوپر ہو اس سے کھانا جلدی ہضم ہو گا اور سینے میں جلن بھی نہ ہو حالت حمل میں کھانے کے بعد سینے کی جلن کا سامنا ہر عورت کو کرنا پڑتا ہے، اب ان گھریلو اشیاﺀ سے اس مشکل کو آسان کریں.

Leave a Comment