کیا آپ جانتے ہیں؟ اسلام میں بوتل پینا حرام ہےیا پھر حلال

اسلام

اردو نیوز! سوال :میں کولڈ ڈرنک بہت زیادہ شوق سے استعمال کرتا ہے مجھے کسی دوست نے بتایا ہے کہ اس میں ش ر ا ب شامل کیا جاتی ہے اس لیے یہ حرام ہے نہیں پینی چاہیے اس حوالے سے ہماری رہنمائی فرمائیں۔ہمارے معاشرے میں اکثر کوشش کرتے ہیں شادی بیاہوں اور کوئی بھی تہوار ہو وہ تہوار اس وقت ادھوری ہوتی ہے جب تک اس میں کولڈ ڈرنک کا استعمال نہ کیا جائے ۔

چاہے کوک ہو پیپسی ہو جب تک اس میں اس کا استعمال نہ کیا جائے ہم سمجھتے ہیں ہماری وہ پارٹی مکمل نہیں ہوئی ہےابھی نامکمل ہے ۔ آج اسی حوالے سے گفتگو کریں گے کہ اس کا پینا جائز ہے یا ح را م ہے آیا کہ پینی چاہیے یا نہیں پینی چاہیے ۔ سوال بہت اہم اور ضروری ہے ہمیں توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی زندگی میں بہت ساری ایسی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جو ہماری زندگی کیلئے بہت ساری نقصان دہ سکتے ہیں ان میں سے ایک کولڈ ڈرنک بھی جو کہ بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتا کہ یہ اوریجنل ہے یا اس میں ملاوٹ کی گئی ہے ہم اس کی پہچان بھی نہیں کرتے ۔ ہمیں زبان کا ذائقہ چاہیےہمیں خواہشات کو پورا کرنا ہے ہم ان چیزوں پر توجہ نہیں دیتے ۔ کیا یہ اسلام میں پینا ح را م ہے

اس میں ش راب کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ آپ ان لوگوں سے پوچھیں جو ان کی فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں یا جو فیکٹریوں کے مالک ہیں جو کہ دکاندار کو سپلائی کرتے ہیں توان سے بھی پوچھیں اس میں الک وحل استعمال کیا جاتا ہے تو مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں یہ نہیں پینی چاہیےاگر اس میں الک وحل وغیرہ استعمال نہیں کی جاتی ہے تو اس میں کسی قسم کی ممانعت نہیں ہے یہ ح رام نہیں بشرطیکہ اس میں ال کوحل کا استعمال نہ کیا گیا ہو اگر ان چیزوں میں سے ایک بھی شامل ہوگی توہم اسے ترک کردیں گے ۔ ہمیں ترک اس وقت کرنا بھی چاہیے جب اس میں ش راب کی شمولیت ہوگی اگر نہیں ہتو اس کو پی سکتے ہیں ہمارے لیے ح رام نہیں ہے بشرطیکہ جوکہ آپ کو اوپر تحریر میں بتایا گیا ۔

Leave a Comment